Jughur Green Futsal Ground

Jughur Green Futsal Ground Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jughur Green Futsal Ground, Football Stadium, Chitral Lines.

27/09/2025
جشن خزان فٹسال کپ 2024 کا فاٸینل اکیڈمی ایف سی اور کورو ایف سی جغور کے مابین کھیلا گیا۔ اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کے لٸے...
02/12/2024

جشن خزان فٹسال کپ 2024 کا فاٸینل اکیڈمی ایف سی اور کورو ایف سی جغور کے مابین کھیلا گیا۔ اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کے لٸے شاٸیقین فٹبال کی سینکڑوں تعداد نے شرکت کی۔ مقررہ وقت میں سنسنی خیز مقابلہ کے میچ 2-2گولوں سے برابر رہا تاہم میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا جس میں کورو ایف سی جغور نے 1-3 سے کامیابی حاصل کر کے چیمپٸن ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ یاد رہے کہ یہ ٹورنامنٹ چترال کے فٹسال کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ تھا جس میں جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ تیس ہزار ونر پراٸز جبکہ رنر اپ کو ٹرافی کے ساتھ دس ہزار کا کیش پراٸز بھی ملے۔ آخر میں دعاٸیا کلمات اور وطن عزیز کی سلامتی کے دعاوں کے ساتھ ایونٹ کا اختتام کیا گیا۔ پاکستان زندہ باد

کون بنے گا چیمپٸنایک طرف اکیڈمی ایف سی جغور کے برق رفتار ینگ ٹیلنٹ جو کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں ...
30/11/2024

کون بنے گا چیمپٸن
ایک طرف اکیڈمی ایف سی جغور کے برق رفتار ینگ ٹیلنٹ جو کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں تو دوسری جانب کورو ایف سی جغور کے تجربہ کار کھلاڑی جو چترال کے تقریباً ہر گراٶنڈ میں چیمپین ہو کر اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔
اکیڈمی ایف سی جغور بمقابلہ کورو ایف سی جغور۔
فاٸینل کل بروز اتور دن 3 بجے جغور گرین فٹسال گراٶنڈ سے براہ راست۔

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁2nd SemifinalKuru FC Jughoor vs Raees FC Chitral Time:- 03:00 PMDate:- 30.11.2024.
29/11/2024

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁
2nd Semifinal
Kuru FC Jughoor vs Raees FC Chitral
Time:- 03:00 PM
Date:- 30.11.2024.

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁1st SemifinalAFC Jughoor vs Shayan FC.Time:- 02:00 PMDate:- 30.11.2024.
29/11/2024

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁
1st Semifinal
AFC Jughoor vs Shayan FC.
Time:- 02:00 PM
Date:- 30.11.2024.

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁                 🍁Semifinalists🍁                      🍁🍁🍁🍁🍁
29/11/2024

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁
🍁Semifinalists🍁
🍁🍁🍁🍁🍁

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁AFC Jughoor beat Al Nasar FC & qualified to Semifinal
28/11/2024

🍁Jashn e Khazan Futsal Cup 2024🍁
AFC Jughoor beat Al Nasar FC & qualified to Semifinal

27/11/2024

چند نا گزیر وجوہات کی بناء پر جٹ ایف سی اور شایان ایف سی کا کل کھیلے جانے والاپہلا کوارٹر فاٸینل میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کل صرف ایک کوارٹر فاٸینل یعنی اکیڈمی ایف سی بمقابلہ النصر ایف سی دن چار بجے کھیلا جاۓ گا۔ جٹ ایف سی اور شایان ایف سی کا میچ جمعہ کے دن کھیلا جاۓ گا۔

Address

Chitral Lines
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jughur Green Futsal Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share