01/03/2026
4 چک ہارڈ بال T 20 میچ میں
مہتہ جھیدو ٹیم نے 9 چک کی ٹیم کو 55 رنز سے ہرا دیا ۔ 💪
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہتہ جھیڈو کی ٹیم نے 20 اوورز میں 254 رنز بنائے۔ جواب میں 9 چک کی پوری ٹیم 19.3 اوورز میں 199 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔
مہتہ جھیڈو کی طرف سے شاندار بلے بازی کرتے ہوۓ
شعیب رفیق نے 107 محمد فیضان 45 اور محمد نعیم نے 44 رنز بنائے ۔
❤️🏏💪Congratulations All
Well played boys 👏