AATS Sports Talk

AATS Sports Talk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AATS Sports Talk, Sports, Chishtian, Chishtian Mandi.

لیں جی میچ منسوخ ہوچکا ہے۔۔۔۔۔!!!یو ایس اے نے سوپر 8 کے لیے کوالیفاٸی کرلیا ہے جبکہ پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوچک...
14/06/2024

لیں جی میچ منسوخ ہوچکا ہے۔۔۔۔۔!!!

یو ایس اے نے سوپر 8 کے لیے کوالیفاٸی کرلیا ہے جبکہ پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوچکی ہے۔۔۔۔۔!!!



ہائے صدقے یہ تصویریں دیکھنے کے پورا پاکستان شدت سے انتظار کر رہا تھا فلوریڈا میں بارش نہیں ہورہی۔ سورج نکلا ہوا ہے۔۔ الل...
14/06/2024

ہائے صدقے یہ تصویریں دیکھنے کے پورا پاکستان شدت سے انتظار کر رہا تھا فلوریڈا میں بارش نہیں ہورہی۔ سورج نکلا ہوا ہے۔۔ اللہ پاک خیر کرے گا ۔ انشاءاللہ ❤️

بارش رک گئی ہے گراؤنڈ صاف کیا جا رہا ہے ائرلینڈ اور امریکہ کا میچ ہوگا انشاءاللہ ائرلینڈ جیتے گا
14/06/2024

بارش رک گئی ہے گراؤنڈ صاف کیا جا رہا ہے ائرلینڈ اور امریکہ کا میچ ہوگا انشاءاللہ ائرلینڈ جیتے گا

پال اسٹرلنگ 🗣️🗣️"ہم جانتے ہیں کہ یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے بہت اہم ہے میں ہر سال پاکستان سپر لیگ کھیلتا ہوں اور پاکستان...
14/06/2024

پال اسٹرلنگ 🗣️🗣️
"ہم جانتے ہیں کہ یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے بہت اہم ہے میں ہر سال پاکستان سپر لیگ کھیلتا ہوں اور پاکستانیوں کی جانب سے لامحدود محبت حاصل کرتا ہوں 🫵
یہ ان کی محبت کا بدلہ لینے کا وقت ہے ہم USA کے خلاف آج کا میچ ضرور جیتیں گے
قدرت کا نظام بھی پاکستان کے لیے کام کر رہا ہے اور اب یقینی طور پر فلوریڈا میں پورا میچ دیکھنے کو ملے گا" 😏⚡🔥









06/06/2024

Pakistan vs USA. #

04/06/2024

Sri Lanka ko boht bori hara dia Africa ne.

04/06/2024

World cup ki details

زبردست کارکردگی کا مظاہرہ امریکہ کے بیٹرز کی جانب سے کینیڈا ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی یاد رہے پاکستان کا ورلڈکپ میں پ...
02/06/2024

زبردست کارکردگی کا مظاہرہ امریکہ کے بیٹرز کی جانب سے کینیڈا ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
یاد رہے پاکستان کا ورلڈکپ میں پہلا میچ امریکہ کے ساتھ ہے۔

| | |

Kia kamal ka match tha.sb ky moh bnd kr diye islamabad ne.well dane
19/03/2024

Kia kamal ka match tha.sb ky moh bnd kr diye islamabad ne.well dane

چس آ گئ  ویلڈن آسٹریلیا ۔عر فان پٹھان صاحب اب کرلو ڈانس ۔ ایک استاد  کلاس میں بڑی مشکل سے  30 سٹوڈنٹس کو چپ کراتا ہے ۔۔۔...
19/11/2023

چس آ گئ ویلڈن آسٹریلیا ۔عر فان پٹھان صاحب اب کرلو ڈانس ۔ ایک استاد کلاس میں بڑی مشکل سے 30 سٹوڈنٹس کو چپ کراتا ہے ۔۔۔ کمال کیا آسڑیلیا والوں نے ایک لاکھ 30 ہزار کو چپ کرا دیا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اسکو کہتے ہیں بولتی بند کروانا۔۔۔۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

31/10/2023

waoo pakistan jeet gaya 2 sall ka baby khoshi manate hoye .pak vs ban. 🔴 فخر آگیا، فخر چھا گیا۔ پاکستان کی نظریں اب سیمی فائنل پر

10/10/2023

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی محمد رضوان نےآج سچ ٽابت کر دیاکہ شیر جب زخھمی ھوتا ہے تو اپنا شکار اس انداز میں کرتا ھے ویلڈن رضوان

Address

Chishtian
Chishtian Mandi
003690

Telephone

+923084692473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AATS Sports Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AATS Sports Talk:

Share

Category