Herl Sports Complex Chiniot

17/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹیپ بال ، ویلج سسٹم
انتظامیہ: بھٹی 11 کرکٹ کلب
زیر نگرانی: میاں ناصر بھٹی
کل 18 اپریل بروز ہفتہ کے شاندار ناک آؤٹ میچز
بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ
Live on " Herl sports complex" page

17/04/2026
شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کل 15 اپریل بروز بدھ کے شاندار مقابلے InshaAllah Live on " Herl Sports Complex Chiniot" ...
14/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
کل 15 اپریل بروز بدھ کے شاندار مقابلے
InshaAllah Live on " Herl Sports Complex Chiniot" page "

14/04/2026

کمال بیٹنگ علی رضا 72 چک باہمنی والا کی جانب سے
ایک ناقابل یقین اننگ کھیل کر آخری اوور میں 28 رنز بنا ڈالے اور اپنی ٹیم کو پری کوارٹر کے لیے کوالیفائی کروایا

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کل 13 اپریل بروز سوموار کے شاندار مقابلے بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ Live on " Herl ...
12/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
کل 13 اپریل بروز سوموار کے شاندار مقابلے
بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ
Live on " Herl Sports Complex Chiniot" page

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ آج ٹورنامنٹ کے دوسرے دن شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے آج ک...
12/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ
آج ٹورنامنٹ کے دوسرے دن شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے
آج کے دن ایک پول سے ہرل اتحاد اور مچھن نکا نے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا
اور دوسرے پول سے چک 210 اور چک 2 نے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا
آج کے دن تمام کوالیفائی کرنے والی ٹیمز کو بہت بہت مبارکباد

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ کل 12 اپریل بروز اتوار کے شاندار مقابلے Live on " Herl S...
11/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ
کل 12 اپریل بروز اتوار کے شاندار مقابلے
Live on " Herl Sports Complex Chiniot" page

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام:  ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ آج کے دن ایک پول سے بھٹی الیون اور احمدآباد کو پری کوار...
11/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ
آج کے دن ایک پول سے بھٹی الیون اور احمدآباد کو پری کوارٹرز میں کوالیفائی کرنے پر بہت بہت مبارکباد
اور دوسرے پول سے فتح کی کی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ڈھیروں مبارکباد

11/04/2026

Bhutto Colony vs Ahmedabad

Address

Mahr Muhammad Baksh Haral Sports Complex Chak No 13 Sarwala
Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herl Sports Complex Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share