GB Cricket 1

GB Cricket 1 ✨Welcome My Page || All About Cricket 🏏 || Daily Viral Reels Uploaded || Visit My Page And Follow ✨⚡

04/09/2026

اسلام علیکم دوستو میرا پیج خطرے میں ہے آپ سب کا سپورٹ کی ضرورت ہے زیادہ سے زیادہ کمینٹ ک ضرورت ہے سب زیادہ سے زیادہ کمینٹ کرنا ہے شکریہ 🙏

اسلام علیکم دوستو میرا ہیج خطرے میں ہیں آپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے بہت زیادہ کمینٹ چاہیے صرف آپ لوگ میرا پیچ کو بچاسک...
31/08/2026

اسلام علیکم دوستو میرا ہیج خطرے میں ہیں آپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے
بہت زیادہ کمینٹ چاہیے
صرف آپ لوگ میرا پیچ کو بچاسکتے ہو تو زیادہ سے زیادہ کمینٹ کرو شکریہ 🙏🙏

ناصر حسین کا پاکستانی ٹیم کی شاندار واپسی اور بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا بیان سامنے آگیا۔ انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہن...
28/08/2026

ناصر حسین کا پاکستانی ٹیم کی شاندار واپسی اور بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا بیان سامنے آگیا۔ انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب تھی، ٹیم میں نہ تو کوئی انرجی تھی، نہ بولنگ میں کوئی جان اور نہ ہی بیٹنگ میں کوئی مزہ۔ کھلاڑیوں میں میچ جیتنے کا کوئی جذبہ بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ لیکن دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کے زبردست کم بیک نے سب کو حیران کردیا، اب کھلاڑیوں میں بھرپور انرجی نظر آ رہی ہے، سب اپنا 100 فیصد دے رہے ہیں اور بولنگ بھی شاندار ہو رہی ہے۔ ناصر حسین نے مزید کہا کہ ایک اچھی ٹیم کے ساتھ ساتھ کپتان کا اچھا ہونا بھی بہت ضروری ہے، جس طرح بابر اعظم پاکستانی ٹیم کو لیڈ کر رہے ہیں، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اگر کپتان مضبوط ہو تو پوری ٹیم کو اس کا زبردست فائدہ ملتا ہے اور ٹیم کی پرفارمنس خود بخود بہتر ہو جاتی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا بابر اعظم کی مضبوط کپتانی ہی پاکستان ٹیم کی اس شاندار واپسی کی سب سے بڑی وجہ ہے؟ آپ بھی اپنی سچی رائے کمنٹ ضرور دیں۔

اگر چوبیس گھنٹوں کے دوران ان پانچ ہندو نوجوانوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو پھر جو ہوگا اس کے زمہ دار ہم نہیں ہونگے سابق ب...
28/08/2026

اگر چوبیس گھنٹوں کے دوران ان پانچ ہندو نوجوانوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو پھر جو ہوگا اس کے زمہ دار ہم نہیں ہونگے سابق بھارت کپتان محمد اظہر الدین نے اعلان کردیا اس دوکان میں جتنا نقصان ہوا یہ بھی ہم لیکر رہیں گے
مسلم میڈیا بھارت کے مطابق بھارت کے شہر اترپردیش میں مسلمان محمد اسحاق کی کپڑے کی ایک بڑے دوکان کو پانچ ہندوؤں نوجوانوں نے آگ لگا کر جلادیا اور اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس دوکان کے سامنے گائے کی پوجا کیلئے ایک جگہ بنایا گیا محمد اسحاق کی دوکان تیس سال پرانی تھی اور ایک ماہ پہلے ہندوؤں نے اس کے دوکان کے سامنے گائے کی پوجا کیلئے ایک جگہ بنایا
سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کو خبر دی گئی جس پر محمد اظہر الدین پہنچ گئے محمد اسحاق محمد اظہر الدین سے لپٹ کر رونے لگ گئے اور کہا میرا کروڑوں روپے کا کاروبار ختم ہوگیا محمد اظہر الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں چوبیس گھنٹے کا ٹائم دیتا ہوں زیادہ نہیں سی سی ٹی وی ویڈیو ہم نے آپ کے حوالے کردی ہے چوبیس گھنٹے کے بعد اگر ان پانچ افراد کو گرفتار نہیں کیا گیا تو اترپردیش میں موجود کروڑوں مسلمان اپنے بھائی کے حق کیلئے اس کے ساتھ سڑکوں پر ہونگے یہ سب مودی سرکار کی کہنے پر ہورہاہے اگر ایسا ہی رہا تو تم بھی دوکانیں نہیں چلا سکوگےدوکان تم بناو گے اور جو نقصان ہوا وہ تم سے لیکر رہیں گے اب مرضی آپ کی ہے اور چوبیس گھنٹے آپ کے پاس ہیں ہم نے کمزور تھے اور نہ ہونگے اپنا حق کیسے لیا جاتا ہے وہ ہم اب لینا جانتے ہیں وہ وقت گزار گیا جب ہندوستان کا مسلمان تمہارے سامنے خاموش رہتا تھا بھارت کو صرف آپ کی جاگیر نہیں بننے دیا جائے گا

゚viralシ

سعید انور اکثر اپنے بیانات میں وسیم اکرم کے بارے میں ایک ایسا واقعہ سناتے ہیں جو ان کے تجربے اور کرکٹ کی سمجھ کا اندازہ ...
27/08/2026

سعید انور اکثر اپنے بیانات میں وسیم اکرم کے بارے میں ایک ایسا واقعہ سناتے ہیں جو ان کے تجربے اور کرکٹ کی سمجھ کا اندازہ کرواتا ہے۔ سعید انور کہتے ہیں کہ جب میں نیا نیا ٹیم میں آیا تھا تو مجھے پچ کی سمجھ بالکل نہیں تھی، مجھے لگتا تھا بس پچ ہے، گھاس ہے، کھیل لو۔ ایک دفعہ ہم انگلینڈ کے دورے پر تھے اور ٹیسٹ میچ سے ایک دن پہلے سب گراؤنڈ میں پچ دیکھ رہے تھے۔ وسیم بھائی آئے، زمین سے تھوڑی سی گھاس اکھاڑی، ہاتھ میں مسلی، سونگھی اور کہا، سعید، یہ میچ تین دن میں ختم ہو جائے گا۔ میں حیران رہ گیا اور کہا کہ وسیم بھائی ابھی تو میچ شروع بھی نہیں ہوا، آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ تو وسیم نے کہا کہ اس گھاس میں نمی ختم ہو چکی ہے، یہ پچ چوتھے دن ٹوٹ جائے گی، اسپنرز کو مدد ملے گی اور فاسٹ باؤلرز کو ریورس ملے گا۔ ہم سب ہنسے کہ وسیم بھائی بس تجربے سے کہہ رہے ہیں، لیکن اللہ کی شان، وہی ہوا اور تیسرے دن کے آخر میں ہی میچ ختم ہوگیا۔ سعید انور کہتے ہیں کہ ہر فیلڈ کو سمجھنے کے لیے اس فیلڈ کے اسپیشلسٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جیسے کرکٹ میں پچ کو سمجھنے کے لیے وسیم اکرم جیسے ماہر کی ضرورت ہے، جو صرف گھاس دیکھ کر بتا دے کہ پچ کیا کرے گی۔ وسیم کو اللہ نے کرکٹ کا ایسا علم اور تجربہ دیا تھا جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ آپ کے خیال میں کیا آج کے دور میں بھی پاکستان کرکٹ کو ایسے تجربہ کار لیجنڈز کی ضرورت ہے؟ آپ بھی اپنی سچی رائے کمنٹ ضرور دیں۔

عمران خان کے حوالے سے رمیز راجہ انتہائی جذباتی ہو گئے، کہا کہ وہ اس وقت مکمل تنہائی کا شکار ہیں! سابق کرکٹر کا انتہائی ا...
27/08/2026

عمران خان کے حوالے سے رمیز راجہ انتہائی جذباتی ہو گئے، کہا کہ وہ اس وقت مکمل تنہائی کا شکار ہیں! سابق کرکٹر کا انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بے شک ان کے چاہنے والوں اور مداحوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، لیکن یہ ایک کڑوی اور افسوسناک حقیقت ہے کہ وہ بیچارے پچھلے تین سالوں سے مسلسل سلاخوں کے پیچھے قید ہیں اور یہ طویل عرصہ ان کے لیے ایک انتہائی کٹھن اور مشکل ترین وقت ثابت ہوا ہے۔ آپ لوگوں کا اس بارے میں کیا راۓ ہیں۔ کہ رمیز راجہ کی عمران خان کے حوالے سے کہی گئی یہ جذباتی بات واقعی سچ ہے اور کیا ان کا یہ مشکل وقت اب ختم ہونا چاہیے یا پر نہیں۔۔؟ آپ بھی اپنی سچی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔۔!

゚viralシ et

ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈ کرکٹر ہاشم آملا نے تبلیغ کی خاطر کروڑوں کی آفر کو ٹھکرا دیا  کرکٹ ویب سائٹ کےمطابق افریقی بورڈ نے ...
27/08/2026

ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈ کرکٹر ہاشم آملا نے تبلیغ کی خاطر کروڑوں کی آفر کو ٹھکرا دیا کرکٹ ویب سائٹ کےمطابق افریقی بورڈ نے ہاشم آملا کو بیٹنگ کوچنگ کی آفر کی لیکن ہاشم آملا نے یہ کہہ کر انکار کیا اور کہا کہ میں دو کام ایک ساتھ نہیں کرسکتا اگر کوچنگ کروں گا تو مجھے ٹیم کیلئے پورا ٹائم دینا پڑے گا کیونکہ جب میں تنخواہ لوں تو اس کی ڈیوٹی مجھے پوری نبھائی پڑی گی اور میں ٹیم کو پورا ٹائم نہیں دے سکتا ہوں اور اگر پوار ٹائم نہیں دوں گا تو یہ خیانت ہوگی
کہا جارہا ہے کہ ہاشم آملا افریقی ممالک میں آج کل تبلیغ کے سلسلے میں مصروف ہے اور مختلف علاقوں کا دورے کررہا ہے اپنے ساتھیوں کیساتھ اب تک افریقی ممالک میں ہاشم آملا کے ہاتھوں مسلمان ہونے والوں کی تعداد پندرہ سوسے زاہد ہوگئی ہے ہاشم آملا نے اپنی باقی زندگی اللہ کے راستے میں وقف کردی ہے اپنے انٹرویو میں کچھ عرصہ قبل ہاشم آملا نے کہا تھا کہ میں جہاں تک ہوسکے پوری کوشش کرتا ہوں کہ ان لوگوں تک پہنچ جاؤں جن کو کلمے کی دعوت نہیں ملی افریقہ کے دور دراز علاقوں میں جاکر کوشش کررہا ہوں کیونکہ بطور مسلمان میری زمہ داری ہے

゚viralシ

ویسٹ انڈیز کے چمپئن کپتان ڈیرن سیمی نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ وہ پاکستان سے دلی محبت کرتا ہے  سانحہ پمز ہسپتال اسلا...
27/08/2026

ویسٹ انڈیز کے چمپئن کپتان ڈیرن سیمی نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ وہ پاکستان سے دلی محبت کرتا ہے سانحہ پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی افسوسناک سانحے پر اپنے پیغام میں کہا بہت افسوس ہوا جب پتہ چلا یہ ایک درناک واقعہ ہے کسی بھی والدین کیلئے جب وہ اپنے بچے کے انتظار میں ہوتے ہیں اور ان کو وہ بچہ نہیں ملے دکھ کی اس گھڑی میں تمام لوگوں کیساتھ ہوں مجھے یاد ہے کہ پی ایس ایل کے دوران مجھے جب اسلام آباد کا وزٹ کرایا گیا تو اس ہسپتال میں گیا تھا پاکستان کی خوشی پر خوش ہوتا ہوں اور ہر مشکل میں مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے کیونکہ کچھ دوستیاں ایسے ہوتی ہیں جو دل میں بس جاتے ہے اور پھر اس کو نبھانے پڑتا ہے

゚viralシ

کچھ عرصہ پہلے ملائشیا کے صوبہ پیننگ کے ایک سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے ایک بچی جاں بحق ہوئی تھی اس بات پر پیننگ ص...
26/08/2026

کچھ عرصہ پہلے ملائشیا کے صوبہ پیننگ کے ایک سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے ایک بچی جاں بحق ہوئی تھی اس بات پر پیننگ صوبے کے وزیر صحت نے پہلے اس ہسپتال میں موجود تمام ڈاکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کیا اور پھر خود مستعفی ہونے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ ڈاکٹر سے پہلے میں زمہ دار ہوں اس بچی کا کیونکہ مجھے سرکار نے اس بات کیلئے منسٹر بنایا تھا لیکن میں اس پر پورا نہیں اترسکا حالانکہ وزیر صحت کا کوئی قصور نہیں تھا سب کام ڈاکٹر کا تھا
اور ہمارے ہاں آج اسلام آباد جیسی جگہ میں پندرہ بچے ہسپتال کے اندر جھلس کر کوئلہ بن گئے لیکن کوئی وزیر تو بہت دور کی ہے بات کوئی ڈاکٹر اور ہسپتال انتظامیہ یہاں تک کہ سیکورٹی گارڈ بھی یہ زمہ داری لینے کیلئے تیار نہیں ہے یہی فرق ہے جن کا ضمیر زندہ ہو اور جن کا نہیں ایک بچی کی وجہ سے ملائشیا میں وزیر سے لیکر پورے ہسپتال کا عملہ فارغ ہوگیا اور قوم سے معافی مانگی اور یہاں اتنا بڑا سانحہ ہوا ہے اور کوئی زمہ داری لینے کو تیار نہیں ہے بلکہ ایک دوسرے کو موردِ الزام ٹھہرا رہے ہیں:

゚viralシ

SHAHEEN VS BUMRAH 🔥 SHAHEEN 👍BUMRAH ❤️   ゚viralシ
26/08/2026

SHAHEEN VS BUMRAH 🔥

SHAHEEN 👍
BUMRAH ❤️
゚viralシ

Address

Darel
Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Cricket 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share