15/08/2026
دوسرا ینگ سٹار پیور دیہاتی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی چوتھی نائٹ میں 1/10 ایل ہڑپہ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🔥🏏
1/10 ایل کی جانب سے بیٹنگ میں کپتان حسن بنٹو ارسلان لاہوری کی جانب سے شاندار پرفارمنس رہی، جنہوں نے بلے سے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 💥
جبکہ گیند کے ساتھ سپیڈ سٹار بولر عرفان لیاقت اور ان کے ہی بڑے بھائی عثمان لیاقت پوری رات خطرناک اور شاندار بولنگ سے مخالف ٹیم کے بیٹرز کو مشکلات میں ڈالے اور اپنی ٹیم کوارٹر فائنل تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا احمد لیفٹی نے بھی ان کا بھر پور ساتھ دیا🎯🔥
1/10 ایل کی ٹیم کو اور مینجمنٹ کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے پر میری طرف بہت بہت مبارکباد! 🏆❤️