24/03/2026
سیف کرکٹ لیگ کے تینوں کیپٹن اور تمام سینئر پلیئرز کو مبارکباد، آپ سب کی مشترکہ کاوشوں سے ایک اچھا ایونٹ ہوا، کرکٹ لیگ منعقد ہوئی اور بہتر طریقے سے مکمل ہوئی 🤍😍
Thanks to everyone all teams all players to support this beautiful cricketing event on this Eid ❤️