Bj Sports

Bj Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bj Sports, Sports Team, 50/12-L, Chichawatni.

MPL CROSS SINGLE WICKET CRICKET TOURNAMENT STADIUM MIAN CHANNU CHAMPION TEAM KE OWNER AND SPONSOR HUSSAIN CH MOSAY WALIA...
31/08/2026

MPL CROSS SINGLE WICKET CRICKET TOURNAMENT STADIUM MIAN CHANNU
CHAMPION TEAM KE OWNER AND SPONSOR
HUSSAIN CH MOSAY WALIA FROM KSA AND RIZWAN JANI FROM UAE

💰🏆 خصوصی کیش پرائزز 🏆💰

🥇 راجہ ثقلین — بیٹسمین
💵 خصوصی کیش پرائز: 25,000 روپے

🎯 فاروق ٹبہ — باؤلر
💵 خصوصی کیش پرائز: 25,000 روپے

📸 مہر شہباز علی لک — ٹیم میڈیا مینیجر
💵 خصوصی کیش پرائز: 5,000 روپے

📡 میاں چنوں کرکٹ — آفیشل براڈکاسٹر
💵 خصوصی کیش پرائز: 2,000 روپے

📡 سٹی چیمپئنز میاں چنوں — آفیشل براڈکاسٹر
💵 خصوصی کیش پرائز: 2,000 روپے

📡 BJ Sports Live — آفیشل براڈکاسٹر
💵 خصوصی کیش پرائز: 2,000 روپے

📡 NK Sports خانیوال — آفیشل براڈکاسٹر
💵 خصوصی کیش پرائز: 2,000 روپے

🎨 AM Graphics — ٹیم آفیشل ڈیزائنر
💵 خصوصی کیش پرائز: 2,000 روپے

🌟 حسین چوہدری موسے والیا اور رضوان جانی UAE کی جانب سے اپنی چیمپئن ٹیم کے نمایاں کھلاڑیوں اور ٹیم و ٹورنامنٹ سے وابستہ آفیشلز کی خدمات کو سراہنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا یقیناً ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ ❤️👏

یہی جذبہ ٹیلنٹ کی قدر، محنت کی حوصلہ افزائی اور کرکٹ کے فروغ کو مزید مضبوط بناتا ہے۔ 🏏🔥

🏆 چیمپئنز کی حوصلہ افزائی — ٹیلنٹ کی قدر — کرکٹ کا فروغ! 🏆✨

31/08/2026

Al shafi sports complex near 109/12/L
Booking number 03002023060

آل پاکستان اوپن mpl کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ چیمپئن راجہ ثقلین لیفٹی کسووال چیمپئن 🏆 فاروق ٹبہ چیمپئن 🏆🏆 موسے والیا اینڈ M...
31/08/2026

آل پاکستان اوپن mpl کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
چیمپئن راجہ ثقلین لیفٹی کسووال چیمپئن 🏆
فاروق ٹبہ چیمپئن 🏆🏆
موسے والیا اینڈ Mrc کلب چیمپئن چیمپئن 🏆🏆
راجہ ثقلین لیفٹی کسووال نے ون مین شو کیا
بن بادلوں کے خوب برسا اور چیمپئن کا تاج اپنے نام کیا
فاروق ٹبہ نے بھی شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا ۔۔۔
اس کامیابی پر حسین چوہدری موسے والیا
اور رضوان جانی بھائی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

ایک دن میں دو فائنل لوز کئے ہارڈ لک زوار ورک فرام چیچہ وطنی آل پاکستان اوپن mpl کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میونسپل سٹیڈیم می...
31/08/2026

ایک دن میں دو فائنل لوز کئے
ہارڈ لک زوار ورک فرام چیچہ وطنی
آل پاکستان اوپن mpl کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں پہلے میچ سے لیکر سیمی فائنل تک مسلسل کلاس دیکھنے کو ملی ۔۔
ہارڈ لک فائنل میچ لوز کیا ۔۔
گریٹ باؤلنگ مہمان کھلاڑی سہیل فرام دیپالپور
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ ۔۔
فائنل کھیلنے پر مبارکباد مہر کلب ۔۔۔۔

🏏🔥 16/14 ایل کی کرکٹ میں ایک دفعہ پھر سے گرینڈ واپسی! 🔥🏏جی ہاں دوستو! بات ہو رہی ہے 16/14 ایل کی، ایک ایسی بہترین ٹیم کی...
31/08/2026

🏏🔥 16/14 ایل کی کرکٹ میں ایک دفعہ پھر سے گرینڈ واپسی! 🔥🏏
جی ہاں دوستو! بات ہو رہی ہے 16/14 ایل کی، ایک ایسی بہترین ٹیم کی جو ہمیشہ سے اچھے اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل رہی ہے۔ ایک وقت تھا جب 16/14 ایل کی ٹیم گراؤنڈ میں اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز ہوا کرتی تھی، لیکن گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران مختلف مصروفیات اور مسائل کی وجہ سے ٹیم کے کئی اہم کھلاڑی کرکٹ سے دور ہو گئے۔
خصوصاً رضوان آفریدی کی ڈیوٹی لاہور ہو جانے کے باعث وہ کرکٹ سے دور رہے، جبکہ علی کے سی بھی ڈیوٹی کے سلسلے میں مصروفیات کی وجہ سے گراؤنڈ سے دور ہو گئے۔ دیگر کھلاڑی بھی اپنے مسائل اور مصروفیات کے باعث ایک عرصے تک کرکٹ سے دور رہے، یہی وجہ تھی کہ تقریباً ایک سال تک 16/14 ایل کی ٹیم کسی گراؤنڈ میں ایکشن میں نظر نہیں آئی۔
لیکن کہتے ہیں نا کہ چیمپئن کبھی ختم نہیں ہوتے، صرف واپسی کا انتظار کرتے ہیں! 💪🔥
اقبال نگر میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں 16/14 ایل نے شاندار گرینڈ کم بیک کیا اور پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی۔
خصوصاً رضوان آفریدی نے پورے ٹورنامنٹ میں انتہائی شاندار، نپی تلی اور خطرناک بالنگ کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میں بھی رضوان نے اپنی بہترین بالنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ٹورنامنٹ کے بہترین بولر (Best Bowler of the Tournament) کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔ 🎖️🏏
دوسری جانب علی کے سی نے بھی جب جب بیٹنگ کا موقع ملا، اپنی ٹیم کا بھرپور ساتھ دیا اور اہم مواقع پر بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا۔ 👏🔥
رضوان آفریدی کا کہنا تھا کہ اب ان کی ڈیوٹی قریب ہے اور ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں 16/14 ایل کی ٹیم مسلسل گراؤنڈز میں ایکشن میں نظر آئے گی۔
تو تیار ہو جاؤ کرکٹ کے شائقین!
🔥 16/14 ایل دوبارہ آ گئی ہے!
🔥 گراؤنڈ آباد ہوں گے، مقابلے سخت ہوں گے!
🔥 اور 16/14 ایل ایک دفعہ پھر اپنی دھاک بٹھانے کے لیے تیار ہے!
اللہ پاک 16/14 ایل کی ٹیم کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے اور تمام کھلاڑیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲❤️

🔥🏏

Welcome ❤️❤️محترم جناب چوہدری ظفر اقبال ایڈوکیٹ صاحب محترم جناب حاجی مزمل آرائیں صاحب ( داؤد گروپ ) گراؤنڈ آمد پر خوش آم...
31/08/2026

Welcome ❤️❤️
محترم جناب چوہدری ظفر اقبال ایڈوکیٹ صاحب
محترم جناب حاجی مزمل آرائیں صاحب ( داؤد گروپ )
گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ❤️
گرینڈ ویلج 2 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
مورخہ 17,18 ستمبر بمقام چک 132/16L میاں چنوں
زیرسرپرستی: لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ♥️
8 ٹیمیں، لیگ سسٹم ، انٹری فری
ٹورنامنٹ ٹوٹل انعامات: ایک لاکھ پچاس ہزار روپے 🏆
fans

31/08/2026

الحمدللہ ❤️ میں اپنے رب کی رضا پر راضی ہوں
یا اللہ تیرا شکر ہے جو اس گنہگار بندے کو اج اس مقام تک پہنچا دیا 🙏🙏


31/08/2026

چیمپین بیٹسمین 🥰 کی چیمپین اننگز 🔥🔥


🏆🔥 ایک دن، دو فائنل، دو چیمپئن! 🔥🏆❤️ آفتاب کرکٹ کلب 118/12L کا 2026 میں ایک اور بڑا کارنامہ ❤️الحمدللہ! 🥰اتوار 30 اگست 2...
31/08/2026

🏆🔥 ایک دن، دو فائنل، دو چیمپئن! 🔥🏆
❤️ آفتاب کرکٹ کلب 118/12L کا 2026 میں ایک اور بڑا کارنامہ ❤️

الحمدللہ! 🥰
اتوار 30 اگست 2026 آفتاب کرکٹ کلب 118/12L کے لیے ایک یادگار اور تاریخی دن ثابت ہوا، جب آفتاب کرکٹ کلب نے ایک ہی دن میں دو مختلف جگہوں پر دو فائنل اپنے نام کرکے دو مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 🏆🏆

☀️ دن کے وقت:
🏆 99/12L ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔

🌙 رات کے وقت فلڈ لائٹ میں:
🏆 2 آل پاکستان ٹورنامنٹ، اقبال نگر کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔

اور ان دونوں بڑی کامیابیوں میں کپتان زین مرتضیٰ کی شاندار اور بہترین کارکردگی نے اہم کردار ادا کیا۔ 👑🏏🔥

💪 آفتاب کرکٹ کلب 118/12L — صرف ایک ٹیم نہیں، ایک نام ہے!

2026 میں جہاں بھی کسی ٹورنامنٹ میں آفتاب کرکٹ کلب کی انٹری ہوتی ہے، وہاں مخالف ٹیموں کے منہ سے ایک ہی بات سننے کو ملتی ہے:

🗣️ "آفتاب سی سی کی ٹیم بہت مضبوط ہے!" 🔥

یہ مضبوطی صرف کھلاڑیوں کی صلاحیت کا نتیجہ نہیں بلکہ محنت، اتحاد، بھائی چارے اور ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور سپورٹ کا ثمر ہے۔ ❤️🤝

🏏 آفتاب کرکٹ کلب
محنت ہو، اتحاد ہو اور جذبہ ہو تو ایک دن میں دو ٹورنامنٹ بھی اپنے نام کیے جا سکتے ہیں۔ 👑🏆🏆

🌹 بی جے سپورٹس اور پیج ایڈمن بلال جٹ ڈیرے آلہ کی جانب سے آفتاب کرکٹ کلب 118/12L کے تمام کھلاڑیوں، کپتان زین مرتضیٰ اور پوری مینجمنٹ کو ایک ہی دن میں دو ٹورنامنٹ چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ❤️🎉

🔥 آفتاب کرکٹ کلب 118/12L — 2026 کی چیمپئن ٹیم! 🔥
🏆 ایک دن — دو فائنل — دو ٹائٹل 🏆

🏏 میچ ہار کر بھی دل جیت گیا ❤️👏جی ہاں دوستو! بات ہو رہی ہے اصف لیفٹی فرام عارف والا کی، جو 38/14-L کی جانب سے اوپن نمائن...
31/08/2026

🏏 میچ ہار کر بھی دل جیت گیا ❤️👏
جی ہاں دوستو! بات ہو رہی ہے اصف لیفٹی فرام عارف والا کی، جو 38/14-L کی جانب سے اوپن نمائندگی کرنے اقبال نگر گراؤنڈ پہنچے۔ میچ میں وہ اپنی ٹیم کی توقعات کے مطابق پرفارم نہ کر سکے، اور سیمی فائنل میں ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
لیکن دوستو، اصل جیت تو اصف لیفٹی نے میچ کے بعد حاصل کی ❤️
اصف نے اپنی ٹیم سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ "مجھ سے پرفارم نہیں ہو پایا، میری وجہ سے ٹیم ہاری، اس لیے میں اپنی مکمل فیس نہیں لوں گا۔" یہاں تک کہ انہوں نے پٹرول کے پیسے لینے سے بھی انکار کر دیا۔
🔥 کیا بات ہے اصف لیفٹی!
آج کے دور میں جہاں اکثر کھلاڑی اپنی فیس کو حق سمجھتے ہیں، وہاں اپنی پرفارمنس کی ذمہ داری قبول کرنا اور اپنی فیس تک چھوڑ دینا واقعی بڑے دل اور بڑے کردار کی نشانی ہے۔ 👏❤️
میچ ہار گئے، مگر کردار جیت گئے…
اصف لیفٹی، آپ نے واقعی دل جیت لیا! ❤️🏏

Address

50/12-L
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bj Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category