Saqlain bobak

Saqlain bobak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqlain bobak, chichawatni, Chichawatni.
(13)

آسٹرلیا کے مشہور بیٹسمین عثمان خواجہ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 👏👏
02/01/2026

آسٹرلیا کے مشہور بیٹسمین عثمان خواجہ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 👏👏

02/01/2026

Cartoon network reaction 😂🤣🤣🤣🤣

02/01/2026

Cartoon network reaction on naseem shah bating 😅😂😂😂

Harbajan Singh picks semi finalist for T20 World 2026 🔥♥️
02/01/2026

Harbajan Singh picks semi finalist for T20 World 2026 🔥♥️





بابر اعظم کی بگ بیش لیگ میں انٹری کی وجہ سے بگ بیش لیگ کا الگ ہی لیول ہے۔۔ گراؤنڈ کھچا کھچ بھرا ہوا ہوتا ہے آسٹریلین کرک...
01/01/2026

بابر اعظم کی بگ بیش لیگ میں انٹری کی وجہ سے بگ بیش لیگ کا الگ ہی لیول ہے۔۔ گراؤنڈ کھچا کھچ بھرا ہوا ہوتا ہے
آسٹریلین کرکٹ بورڈ دیوانہ ہو گیا ہے پاکستان میں بھی لوگ بہت زیادہ دیکھ رہے ہیں گراؤنڈ میں بابر اعظم کے فینز کی آمد بہت زیادہ ہوتی ہے 💯🫡💪

❤️🔥 صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز — 46 گیندوں پر 65 رنز 👏🏏فرحان نے 141 کے اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 زبردست چھکے...
01/01/2026

❤️🔥 صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز — 46 گیندوں پر 65 رنز 👏🏏
فرحان نے 141 کے اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 زبردست چھکے بھی جڑے 💥🚀

01/01/2026

Cartoon network reaction on Abrar bowled

01/01/2026

Cartoon network reaction on amir gussa 😂😂😂😂😂

باونسی پچ جس پر گیند سر کے قریب جارہا تھا آسٹریلیا میں  58 رنز ناٹ اؤٹ بناکر میچ جیتانا یہ کسی سنچری سے کم نہیں ہے  کمنٹ...
01/01/2026

باونسی پچ جس پر گیند سر کے قریب جارہا تھا آسٹریلیا میں 58 رنز ناٹ اؤٹ بناکر میچ جیتانا یہ کسی سنچری سے کم نہیں ہے کمنٹری کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ایڈیم گلکرسٹ کہہ رہے تھے آج بابر کی تکنیک کا امتحان ہوگا کیونکہ اس وکٹ پر رنز بنانا اتنا آسان نہیں ہوگا2026 کا آغاز بابر نے کامیابی سے کردیا ہے

میری موبائل بیٹری کے مطابق بابر کل اعظم 68 رنز بنائے گا آپ اپنی رائے کمنٹ میں لازمی دیں۔
01/01/2026

میری موبائل بیٹری کے مطابق بابر کل اعظم 68 رنز بنائے گا آپ اپنی رائے کمنٹ میں لازمی دیں۔

رب کائنات سے دعا ہے کہ اللہ کرے نیاء سال2026 ہمارے لیے خیر وعافیت کا سال ہو اللہ رب العالمین سب کی صحت و زندگی ، روزی می...
01/01/2026

رب کائنات سے دعا ہے کہ اللہ کرے نیاء سال2026 ہمارے لیے خیر وعافیت کا سال ہو اللہ رب العالمین سب کی صحت و زندگی ، روزی میں برکت عطا فرمائے ۔وطن عزیز پاکستان میں امن و سلامتی ہو آپ سب کی نیک دلی خواہشات پوری ہوں
آمین 🤲♥️

آپ کے موبائل کے بیٹری کے مطابق babar azam آج بیگ بیش لیگ کے اپنے تیسرے میچ میں کتنے رنز بنائیں گے ؟کمینٹ میں لازمی بتائی...
01/01/2026

آپ کے موبائل کے بیٹری کے مطابق babar azam آج بیگ بیش لیگ کے اپنے تیسرے میچ میں کتنے رنز بنائیں گے ؟
کمینٹ میں لازمی بتائیں 🫵💬

Address

Chichawatni
Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain bobak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqlain bobak:

Share