15/11/2025
یه بات بھی بڑی دلچسپ هے که ویرات کوهلی نے بھی 83 اننگز بعد سنچری بناٸی تھی اور آج بابر اعظم نے بھی بالکل 83 اننگز بعد سنچری داغ دی هے کرکٹ کا حسن هی یهی هے ۔۔۔ اتار چڑھاؤ سب کے ساتھ هوتے هیں مگر جو کلاس رکھتے هیں وه واپس آکر سب کو خاموش کردیتے هیں۔ بابر اعظم نے بھی آج وهی کلاس دکھا کر ناقدین کو خوب جواب دیا هے👏🔥🏏
facts azam
azam kohli
Comparison