Voice of Chichawatni

Voice of Chichawatni No Bio

Best of luck 🤞🤞🤞🤞 Team. /14.LTeam Sponcer. (Care Pharmacy Harrapa)Team Sponcer.  and Company
25/08/2026

Best of luck 🤞🤞🤞🤞
Team. /14.L
Team Sponcer. (Care Pharmacy Harrapa)
Team Sponcer. and Company

Game on ha 🏏🏏🏏🏏🏏 Team inter krwany k lia rabta kry
25/08/2026

Game on ha 🏏🏏🏏🏏🏏
Team inter krwany k lia rabta kry

We are proudly announce that Mr Zeeshan Maqsood   Former Captain of Oman cricket team is Brand Ambassador of CPL 7
31/07/2026

We are proudly announce that
Mr Zeeshan Maqsood Former Captain of Oman cricket team is Brand Ambassador of CPL 7

Best of luck brothers 🥰🥰
23/07/2026

Best of luck brothers 🥰🥰

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*معروف کرکٹر اور فنانس سیکرٹری(DCA)  #قمرزمان المعروف  #قمرشاہ بلاک نمبر 4 وا...
05/07/2026

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
معروف کرکٹر اور فنانس سیکرٹری(DCA) #قمرزمان المعروف #قمرشاہ بلاک نمبر 4 والے جو حالیہ بلاک نمبر 6 میں رہائش پزیر تھے کو ہیپاٹائٹس کے موذی مرض میں طویل عرصہ سے مبتلا ہونے اور اچانک شدید طبیعت کی خرابی کے باعث سلیم میموریل ہسپتال لاہور میں لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوشش کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے اور علی الصباح اپنے اللہ پاک کے حضور پیش ہوگئے۔

اللہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

🏏✨ آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار!📢پہلی آنیوالی 8 ٹیمز انٹر کر لی جائیں گی تو انتظار کیسا 🤔چیچہ وطنی ...
17/06/2026

🏏✨ آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار!
📢پہلی آنیوالی 8 ٹیمز انٹر کر لی جائیں گی تو انتظار کیسا 🤔

چیچہ وطنی کی کرکٹ کا سب سے خوبصورت رنگ، سب سے بڑی پہچان اور شہرِ کرکٹ کا فخر CPL Season 7 بہت جلد آپ کے درمیان ہونے جا رہا ہے۔ 💥

ایک بار پھر سجے گا کرکٹ کا میلہ، گونجیں گے نعروں کے شور، ابھریں گے نئے ستارے اور بنیں گی یادگار داستانیں۔ 🌟

ان شاء اللہ اس بار آغاز ہوگا پہلے سے بھی زیادہ شاندار، منظم اور یادگار انداز میں۔

کیا آپ تیار ہیں؟
CPL Season 7 — The Wait Is Over! 🏆🔥

10/05/2026

ہم بابا فرید گراؤنڈ کو بچانے پر (MNA)
(MPA) اور خاص طور پر کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں
اور تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے کرکٹ کے گراؤنڈ اور خاص کر گئوشالہ کے بچوں کے مستقبل کو بچانے میں اپنا کردار ادا کیا
منجانب۔ (کرکٹ پرموٹر)
(چئیرمن خان پریمیئر لیگ)
: Chichawatni premier league , CricHit Live اینڈ Voice of Chichawatni کرکٹ چیچہ وطنی

چیچہ وطنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ساہیوال کے تحت گراؤنڈ فیس بکنگ 2026 کے جاری کردہ نئے نرخنامے پر کھیلوں کے منتظمین اور لو...
12/04/2026

چیچہ وطنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ساہیوال کے تحت گراؤنڈ فیس بکنگ 2026 کے جاری کردہ نئے نرخنامے پر کھیلوں کے منتظمین اور لوکل سپورٹس آرگنائزرز نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
نئے نرخنامے کے مطابق اتوار کے روز گراؤنڈ فیس 25,000 روپے، جمعہ کے دن 10,000 روپے جبکہ باقی تمام دن (بغیر فلڈ لائٹس اور جنریٹر) 3,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔
سپورٹس حلقوں اور منتظمین کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر پہلے ہی محدود وسائل کے ساتھ کھیلوں کے ایونٹس منعقد کیے جا رہے ہیں، جبکہ فیسوں میں اس اضافے سے مالی بوجھ میں اضافہ ہوگا اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے مواقع محدود ہو سکتے ہیں، جس سے وہ منفی سرگرمیوں کی طرف مائل ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہوگا۔
کھیلوں کے منتظمین نے حکومت پنجاب اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ اس فیصلے پر نظرثانی کی جائے اور پرانی فیسیں بحال کی جائیں تاکہ کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رہ سکیں اور گراؤنڈز آباد رہیں۔
سپورٹس حلقوں کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے سہولتیں بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ “جس قوم کے گراؤنڈ آباد ہوتے ہیں، اس کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں”۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ نوجوان نسل کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب رکھا جا سکے۔

جلدی جلدی ٹیم انٹر کروائیں✨Game on ha 🏏🏏
01/04/2026

جلدی جلدی ٹیم انٹر کروائیں✨
Game on ha 🏏🏏

Address

Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category