07/06/2023
آئے دوستوں آپکو میں بتاتا ہوں ان دو شخصیات کے بارے میں جنہوں نے پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے لئے بے تحاشہ خدمات دے رکھی ہے جنہوں نے نہ کبھی اپنا مفاد دیکھا ہے نہ ہی کبھی اپنی پبلسٹی کا سوچا ہے جن کی وجہ سے بہت سارے پلئیرز اس ٹائم آل پاکستان میں کرکٹ کھیل رہے جن کا ذکر اچھے اچھے کرکٹر کرتے ہیں کہ یہ دو شخصیات واقع ہی کرکٹ لور ہیں ان دو شخصیات نے تین مہنوں میں 35 لاکھ کے دو ٹورنامنٹ کروا ڈالے دو ماہ پہلے ہارڈ بال کا ٹورنامنٹ کروایا جس کا ٹوٹل انعام 4 لاکھ پچاس ہزار تھا اور اس ٹورنامنٹ کا ٹوٹل خرچہ 14 لاکھ آیا ٹیموں کے لئے کٹس کا انتظام تھا ٹیموں کے لئے فری کھانا تھا ٹیموں کے لئے فری رہائش تھی پلئیرز کے چھکوں پر اور وکٹوں پر ہزاروں انعامات تھے باہر سے شائقین کرکٹ کے لئے کیچ پکڑنے پر انعامات تھے پاکستان کے ٹاپ پیجز کوریج کے لئے بلائے گے نیوٹرل و پروفیشنل ایمپائرز بلائے گے آفیشل و پروفیشنل کمنٹیٹرز بلائے گے اور الحمدللہ وہ ٹورنامنٹ کامیاب بھی ہوا جس میں پاکستان کے انٹرنیشنل اور نیشنل پلئیرز کھیل کر گے اور اسی کے اب کی بار پاکستان کا کامیاب ٹورنامنٹ کروا ڈالا اور الحمدللہ سیالکوٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہوا کیونکہ ضلع سیالکوٹ میں پہلی دفعہ ضلع لیول کا ٹورنامنٹ ہوا جس میں پاکستان کی ٹاپ 16 ٹیموں نے شمولیت اختیار کی اور کرکٹ کو انجوائے کی۔ الحمدللہ تمام ٹیموں ، میڈیا ، کمنٹیٹرز ، ایمپائرز اور شائقین کرکٹ کے لئے سحری افطاری کا انتظام کیا گیا۔ اور اس ٹورنامنٹ کا ٹوٹل انعام 7 لاکھ پچاس ہزار دیا گا اور اس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل نے کی نمائندگی میں اپنے نام کیا رنر اپ ٹیم ٹھہری جو پاکستان کی کامیاب ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے اور اس ٹورنامنٹ کا ٹوٹل خرچہ 21 لاکھ روپے آیا۔ سیالکوٹ میں پہلی دفعہ اتنا مہنگا ٹورنامنٹ کروایا گیا جس میں پاکستان کے ٹاپ اور پروفیشنلز پیچز بلائے گے ساتھ پروفیشنل ایمپائرز پروفیشنلز کمنٹیٹرز بلائے گے۔ سیالکوٹ میں پہلی دفعہ اتنے پروفیشنل براڈکاسٹر اور کمنٹیٹرز کو بلایا گیا۔ جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کا چار چاند لگائے اور الحمدللہ اس ٹورنامنٹ میں واحد پاکستان کے ٹاپ پیجز کے آفیشل فلیکس گراؤنڈ میں لگائی گئی جو کہ کرکٹ کی ہسٹری میں پہلی دفعہ ہوا کیونکہ ان دونوں بھائیوں کا یہی کہنا ہے کہ کرکٹ کو اگر پرموٹ کرتے ہیں تو یہ میڈیا والے بھائی اگر کرکٹ آج اس عروج پر پہنچی ہے تو ان میڈیا کی وجہ سے پلئیرز اگر آج بچے بچے کی پہچان بنے ہیں تو ان پیجز اور میڈیا کی وجہ۔ جی دوستوں میں بات کر رہا ہوں پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے برینڈ سپانسر اور کی جنہوں نے کرکٹ ہسٹری میں ایک ریکارڈ قائم کر دیا۔ ویلڈن حاجی الیون فیملی ویلڈن اہلیان مرل ویلڈن برادرز اللہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں دے اور ہر میدان میں کامیاب کرے۔
نوٹ ۔ دونوں بھائیوں نے اگلی دفعہ 7 لاکھ پہلا انعام 3 لاکھ دوسرا انعام کے ساتھ ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو کہ بہت ہی جلد کروایا جائے گا۔۔۔