Cricket Fever 360

Cricket Fever 360 چھکا ہو یا سلامی، ہم ہر لمحے کو جذبے سے جیتے ہیں۔ Cricket Fever 360 — صرف فین نہیں، خونی جنون!

13/04/2025

فخر زمان 39 گیندوں پر 67 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

پی ایس ایل 10 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
11/04/2025

پی ایس ایل 10 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

  : 1st Match : Islamabad United 37-1 after 6 overs vs Lahore Qalandars
11/04/2025

: 1st Match : Islamabad United 37-1 after 6 overs vs Lahore Qalandars

اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے خلاف جیت کے لیے 140 رنز درکار ہیں۔
11/04/2025

اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے خلاف جیت کے لیے 140 رنز درکار ہیں۔

آصف آفریدی نے اینڈریز گوس کی وکٹ حاصل کی۔ اینڈریز گوئس 4 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔
11/04/2025

آصف آفریدی نے اینڈریز گوس کی وکٹ حاصل کی۔ اینڈریز گوئس 4 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

پشاور زلمی کے بیرون ملک کھلاڑی بنیان کوٹ کے ساتھ پاکستان کا قومی لباس قمیض شلوار میں! 💛📸: Peshawar Zalmi
11/04/2025

پشاور زلمی کے بیرون ملک کھلاڑی بنیان کوٹ کے ساتھ پاکستان کا قومی لباس قمیض شلوار میں! 💛

📸: Peshawar Zalmi

11/04/2025

بابر اعظم پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہو گئے، جو پشاور زلمی کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہو سکتا ہے۔ فی الحال انجری کی نوعیت کا علم نہیں ہو سکا، لیکن بابر اعظم کو لنگڑاتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جاتے دیکھا گیا۔ حال ہی میں صائم ایوب فٹ ہو کرٹیم کو جوائن کر چکے ہیں، لیکن بابر کی ممکنہ غیر موجودگی زلمی کی بیٹنگ لائن کو متاثر کر سکتی ہے۔

بابر اعظم کے لیے ٹی ٹوئنٹی میں کم بیک کے امکانات روشن رکھنے کے لیے پی ایس ایل میں کھیلنا اور غیر معمولی پرفارمنس دکھانا نہایت ضروری ہے۔ دعا ہے کہ وہ جلد مکمل طور پر فٹ ہو کر ایک بار پھر میدان میں اپنی کلاس دکھائیں۔ #فالو

Address

Tahto Qalaray Tihbana Charsadda
Charsadda
24610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Fever 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category