19/05/2026
🏆🔥 TCA-T10 لیگ-1 فائنل 🔥🏆
💛💚 ترناب زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈ اسٹارز کلب کو 12 رنز سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا! 🎉
📊 اسکور:
🏏 ترناب زلمی: 105/7 (10 اوور)
🏏 لیجنڈ اسٹارز کلب: 93/4 (10 اوور)
⭐ پلیئر آف دی میچ:
👏 اشفاق
🔥 48* رنز (24 گیندیں)
4 چوکے 💥 | 2 چھکے 🚀
💪 پوری ٹیم، مینجمنٹ اور سپورٹرز کو تاریخی کامیابی مبارک ہو!
🏆🔥