06/09/2026
🏏 **ڈسٹرکٹ چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ کونسل** 🏏
📢 **میچ فیس کے حوالے سے چند اہم رولز**
ڈسٹرکٹ چارسدہ کے تمام معزز **مشران، ٹیم اونرز اور منتظمین** کی باہمی مشاورت سے میچ فیس کے حوالے سے چند اہم رولز مرتب کرکے شیئر کیے جا رہے ہیں۔
تمام **ٹیم اونرز** ان رولز پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے، تاکہ کھلاڑیوں اور ٹیموں کے درمیان میچ فیس کے حوالے سے کسی قسم کی غلط فہمی یا اختلاف پیدا نہ ہو۔
🤝 تمام ٹیم اونرز سے تعاون اور ان رولز کی مکمل پابندی کی امید ہے۔
**شکریہ**
**منجانب: ڈسٹرکٹ چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ کونسل**