30/09/2025
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا فیصلہ ‼️
محمد رضوان کو دوبارہ کپتانی دینے پر اہم پیش رفت 🔥
رضوان کا جواب تین شرطوں کے ساتھ سامنے آ گیا 👇
1️⃣ مجھے "انٹینٹ" اور "ماڈرن ڈے" والے پلیئرز نہیں چاہییں، ٹیم کا انتخاب میں خود کروں گا ✊
2️⃣ مجھے ورلڈ کپ تک کپتانی دی جائے 🏆
3️⃣ عاقب جاوید مجھ پر کوئی ڈیمانڈ نہیں رکھیں گے، ٹیم کے فیصلے صرف میرے ہوں گے 💯
اب بڑا سوال:
👉 کیا آپ بھی محمد رضوان کو کپتان دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں؟ 🤔