Gigyani sports

Gigyani sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gigyani sports, Sports, Charsadda.

Sir Rizwan Be Like : Mujhay Q Nikala?
28/10/2025

Sir Rizwan Be Like : Mujhay Q Nikala?

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات 8 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
28/10/2025

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات 8 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

24 T20Is have been played between South Africa and Pakistan.12 wins for 🇿🇦12 wins for 🇵🇰 So satisfying! 😂  |
28/10/2025

24 T20Is have been played between South Africa and Pakistan.

12 wins for 🇿🇦
12 wins for 🇵🇰

So satisfying! 😂

|

28/10/2025

Ali Tareen 🤝 PCB ✅ Multan Sultans♥️

🤩🚨🇵🇰🚨😍PSL11 UPDATES😍🚨🇵🇰🚨🤩👉PCB Will Release The Tender (EOI) For 2 New Teams In November 1st Week...👉PCB Will Send The Ne...
27/10/2025

🤩🚨🇵🇰🚨😍PSL11 UPDATES😍🚨🇵🇰🚨🤩

👉PCB Will Release The Tender (EOI) For 2 New Teams In November 1st Week...

👉PCB Will Send The Next Week Renewal Draft To 6 Franchises Of Current Value With New Financial Model For Next 10 Years...

👉Now 6 Teams Have Only 2 Options...
1) Retain The Team Right With Current Value With Increase Of 25% Fees...
2) Or Go For Open Bidd And Win The Rights Of Team For Next 10 Years...


سلمان علی آغا نے کہا: "بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، ایسا ممکن نہیں کہ ٹیم کو ان سے فائدہ نہ ہو۔ ہماری ٹیم کو یقین...
27/10/2025

سلمان علی آغا نے کہا: "بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، ایسا ممکن نہیں کہ ٹیم کو ان سے فائدہ نہ ہو۔ ہماری ٹیم کو یقیناً فائدہ ہوگا کیونکہ انہوں نے 100 سے زائد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ہیں اور بے شمار رنز بنائے ہیں، وہ اپنا تجربہ ٹیم کے ساتھ شیئر کریں گے۔"

ICC MEN's T20 World Cup 2026 Probable Schedule -Part 1
26/10/2025

ICC MEN's T20 World Cup 2026 Probable Schedule -Part 1

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
26/10/2025

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Ali Khan Tareen ⚠️ Multan Sultans If PCB''  issue with Ali Tareen isn’t resolved, the team will be sold to a new owner.....
26/10/2025

Ali Khan Tareen ⚠️ Multan Sultans

If PCB'' issue with Ali Tareen isn’t resolved, the team will be sold to a new owner...

- PCB is already talking to two investors interested in buying Multan Sultans...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔
26/10/2025

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔

🚨 پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے ساتھ فیصل آباد اور پشاور بھی پ...
26/10/2025

🚨 پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے ساتھ فیصل آباد اور پشاور بھی پی ایس ایل 11 کے میچز کی میزبانی کریں گے

مزید برآں، پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیمیں متعارف کرائی جائیں گی۔

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تازہ ترین خبر:محسن نقوی نے سی ڈی اے کو سیکٹر D-12 کے قریب 25 ایکڑ رقبے پر کام شروع کرنے کی ہد...
26/10/2025

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تازہ ترین خبر:
محسن نقوی نے سی ڈی اے کو سیکٹر D-12 کے قریب 25 ایکڑ رقبے پر کام شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
سی ڈی اے کو دبئی سے ایک اسٹیڈیم کا ڈیزائن موصول ہوا ہے جو 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش رکھتا ہے۔

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gigyani sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category