Football club nowshera pfficel

Football club nowshera pfficel a professional football club,

27/06/2024

Cr7

بے شک اللہ جو چاھے کر سکتا ھے کل رات رونلڈو گول کرنے کے بعد سجدہ کرتے ہوے ❤Cristiano Ronaldo🥰
28/05/2023

بے شک اللہ جو چاھے کر سکتا ھے
کل رات رونلڈو گول کرنے کے بعد سجدہ کرتے ہوے ❤
Cristiano Ronaldo🥰

08/04/2023

Ramzan tournament k kamzai ka lighting zbr10 dy

12/12/2022
30/08/2022
الحمدللہ 😇میاں فاروق فٹبال سٹیڈیم نوشہرہ میں جاری جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ 2022 میں آج فٹبال کلب بدرشی کا فائنل میچ شاد...
14/08/2022

الحمدللہ 😇
میاں فاروق فٹبال سٹیڈیم نوشہرہ میں جاری جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ 2022 میں آج فٹبال کلب بدرشی کا فائنل میچ شادمان فٹبال کلب کے ساتھ کھیلا گیا جو فٹبال کلب بدرشی نے2-0 سے جیت لیا ۔ فٹبال کلب بدرشی کے طرف سے اسامہ جونیئر نے 2 گول سکور کیے اور اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر رہے ۔
اس ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی اسامہ جونیئر کے نام رہا۔ تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی پیش کی۔
ان تمام شائقین کا بھی بہت مشکور ہیں جنہوں نے ٹیم کو سپورٹ کیا۔
یہ بدرشی کے لیے فخر کا مقام ہے کہ کھیل کے میدان میں ہمیشہ اپنا لوہا منواتے ہے ۔ اور بہترین کارکردگی سے لوگوں کے دل جیت لیتے ہیں ۔

19/07/2022

Bas aisa players hi ground main bas per ground dekna tamashai

Address

Kpk Khyber Pukhoonkhwa Nowshera
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Football club nowshera pfficel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category