22/08/2025
اج ڈاک خانہ خاص میں ایک روزہ سیریز کا فائنل شاہ سعود کلب نے اپنے نام کر لی جبکہ فائنل میں آفتاب علی، عادل لیفٹی اور کلیم اللہ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ھوئے صرف 4 اوور میں 65 رنز کا ٹارگٹ دے دیا اور شاہ سعود کلب کے بالنگ یونٹ نے تو حد کردی جسں میں مرسلین نوید عمران اممی اور خارث نے کمال کی گیند بازی کی اور مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو اپنے سر ہلانے تک نہ دیا-
Wallah You Guys Nailed It.