IUK Sports

IUK Sports چمن سپورٹس خاص کر کرکٹ کے حوالے سے تمام اعلانات لائیو میچز اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے یہ پیج بنایا گیا ہے

دوسرا ٹاپ 8 چیلنج کپ کرکٹ سیریز بمقام شہید حاجی سردار محمد گراؤنڈ میں کل بروز جمعہ الحبیب کلب کا مقابلہ عمران کاونٹی کے ...
03/09/2026

دوسرا ٹاپ 8 چیلنج کپ کرکٹ سیریز بمقام شہید حاجی سردار محمد گراؤنڈ میں کل بروز جمعہ الحبیب کلب کا مقابلہ عمران کاونٹی کے ساتھ ٹھیک 04:30 بجے ہوگا۔

03/09/2026
03/09/2026

ٹاپ 8 چیلنج کپ کرکٹ سیریز
شہید حاجی سردار محمد گراؤنڈ
میچ نمبر 4
سپر سڈنی بمقابلہ بلال ٹائیگرز
ٹاس سپر سڈنی

03/09/2026

Mukhtar Ahmad From AlHabib Club 👍👍👍
3 Wickets 👏👏👏

03/09/2026

زہر میں بھی اتنا زہر نہیں ہوتا
جتنا لوگوں میں دیکھا ہے ،،،، !!!
محمد عارف خوشال ♥️♥️♥️

















دوسرا ٹاپ 8 چیلنج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام شہید حاجی سردار محمد گراؤنڈ میں کل بروز جمعرات سپر سڈنی کا مقابلہ بلال ٹائیگرز ...
02/09/2026

دوسرا ٹاپ 8 چیلنج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام شہید حاجی سردار محمد گراؤنڈ میں کل بروز جمعرات سپر سڈنی کا مقابلہ بلال ٹائیگرز کے ساتھ ٹھیک 04:30 بجے ہوگا۔

02/09/2026

ٹاپ 8 چیلنج کپ کرکٹ سیریز
شہید حاجی سردار محمد گراؤنڈ
میچ نمبر 3
شیر علی اکیڈمی بمقابلہ الحبیب کلب
ٹاس الحبیب کلب

Address

CHAMAN CITY
Chaman
86000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IUK Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category