04/09/2026
🏆 سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ، چکوال کی زیر نگرانی 💥
🤼♂️ شاندار کھلی کبڈی ٹاکرا 🤼♂️
🔥 ضلع چکوال 🆚 ضلع جہلم 🔥
پنجاب پاکستان کے نامور اور مایہ ناز کبڈی کھلاڑی ایک ہی میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں شائقینِ کبڈی کو دیکھنے کو ملے گا جوش، جذبے، طاقت اور مہارت سے بھرپور ایک یادگار کھلی کبڈی مقابلہ!
🌹 بیادِ وفا 🌹
چوہدری اعزاز مسرور بھٹہ مرحوم
چوہدری خان نواب خان بھٹہ مرحوم
🎤 چیف آرگنائزر:
سابق ناظم یونین کونسل کریالہ چوہدری ظہیر احمد بھٹہ
🏆 زیرِ سرپرستی:
آل بھٹہ برادران و اہلیان کھوکھر زیر
📍 مقام: کھوکھر زیر، ضلع چکوال
📅 تاریخ: 5 ستمبر 2026ء، بروز ہفتہ
⏰ وقت: شام 4 بجے
🔥 چکوال بمقابلہ جہلم — میدان سجے گا، دنگل جمے گا! 🔥
🤼♂️ کھلی کبڈی کا زبردست مقابلہ، شائقین کے لیے ایک یادگار سپورٹس شو!
تمام شائقینِ کبڈی، کھیل سے محبت کرنے والوں اور اہلِ علاقہ کو اس شاندار کھلی کبڈی شو میچ میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔