Al Madina Football Faimly

Al Madina Football Faimly Football ⚽️🥅🏟 Club

⚽🥅🩵 فخر المدینہ فٹبال کلب فارورڈ پلیئر وقار پیرزادہ تلہ گنگ 9 سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اللہ ت...
20/08/2026

⚽🥅🩵
فخر المدینہ فٹبال کلب فارورڈ پلیئر وقار پیرزادہ تلہ گنگ 9 سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اللہ تعالٰی مزید کامیاب کرے آمین 💐💐💐

20/08/2026
Al Madina Super Football League Season 3🥅⚽ المدینہ سپر فٹبال لیگ کا کا بارہواں میچ مینگن فٹبال کلب بمقابلہ الیون سٹار فٹ...
10/08/2026

Al Madina Super Football League Season 3🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کا کا بارہواں میچ مینگن فٹبال کلب بمقابلہ الیون سٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو کہ مینگن فٹبال کلب نے 0-4 سے جیت لیا

9 Side Lucky Star Football ⚽️ Tournament Talagang آج کا پری کوارٹر فائنل میچ چمن فٹبال کلب بمقابلہ  بلو رائزنگ سٹار فٹبا...
06/08/2026

9 Side Lucky Star Football ⚽️ Tournament Talagang
آج کا پری کوارٹر فائنل میچ چمن فٹبال کلب بمقابلہ بلو رائزنگ سٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا چمن فٹبال کلب نے میچ 1-4 سے جیت لیا 👏🥅
چمن فٹبال کلب کی جانب سے راشد مغل(شوٹر) نے بہترین کیھل کا مظاہرہ کیا
حسن (W) نے دو گول اسکور جبکہ عبداواسع اور علی خان نے ایک ایک اسکور کئے
💐🥰

19/07/2026

Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کے دسویں میچ کے دوران Discover Pakistan TV 📺 کی مکمل کوریج کی گئی تمام پلئیرز کی جانب سے فی فاورلڈ کپ کے فائنل میچ کے لئے سپین اور ارجنٹائن کو سپورٹ کرنے کا اظہار خیال کیا گیا ہم المدینہ فٹبال فیملی کی جانب سے راجہ ثاقب عباس کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی 💐🥰🤍

Al Madina Super Football League Season 3🥅⚽سپر لیگ کا گیارہواں میچ آج المدینہ فٹبال بمقابلہ ہیرو فٹبال کلب کے درمیان کھیل...
18/07/2026

Al Madina Super Football League Season 3🥅⚽
سپر لیگ کا گیارہواں میچ آج المدینہ فٹبال بمقابلہ ہیرو فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا ہیرو فٹبال کلب نے میچ 1-2 سے جیت لیا

Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽المدینہ سپر فٹبال لیگ کا دسواں میچ آج مینگن فٹبال کلب بمقابلہ الیون سٹار فٹبا...
17/07/2026

Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کا دسواں میچ آج مینگن فٹبال کلب بمقابلہ الیون سٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 گول سے برابر رہا 🩵🥅⚽

Address

Munciple Stadium � Chakwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Madina Football Faimly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category