Bhatti Qalandar

Bhatti Qalandar All updates about cricket

24/08/2026

سپانسر کی دنیا کا ایک بڑا نام ناصر علی بھٹی حال مقیم کینیڈا کو سر زمین بکھاری کلاں چکوال پر خوش آمدید کہتے ہیں ❤️💫
گرین سٹار سلانہ بکھاری کلاں ایک اوپن پلس ضلع اوپن انٹر ولیج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ بکھاری کلاں چکوال ۔۔
Live on kc sport ..

24/08/2026

Our Leader Is Back 🔥❤️
ویلکم بیک پاکستان ٹیپ بال کا فخر بگ سپانسر چکوال کی کرکٹ کا لیڈر چکوال کا سرمایہ ٹیم بھٹی قلندر ٹیم کے اونر چکوال سوپر لیگ کے چیرمین بھائ اپنے آبائ وطن آ گئے اور بہترین استقبال کیا کنگ آف ایشیاء خرم چکوال نے بھائیوں والا یارانہ نبھایا ❤️❤️
انشاءاللہ کچھ بڑا آ رہا ہے
Welcome Bahi jan

کینیڈا سے ہمارے بھائی ناصر بھٹی صاحب اس بار CSL کرکٹ ٹورنامنٹ  کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ 🏏🇨🇦ان شاء اللہ ان کی آمد کے ساتھ...
23/08/2026

کینیڈا سے ہمارے بھائی ناصر بھٹی صاحب اس بار CSL کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ 🏏🇨🇦

ان شاء اللہ ان کی آمد کے ساتھ اس بار ٹورنامنٹ پہلے سے بھی زیادہ شاندار اور یادگار ہوگا۔ تمام کرکٹ شائیقین اور دوستوں سے گزارش ہے کہ بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ اس ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں۔

ناصر بھٹی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️🏏
super league
Khurram Chakwal
Bhatti QalandarMubashir Noor BhattiHaider Ali AheerAqeel AbbasChota Vicky

14/08/2026
🚨🚨🚨محمد عبدالجبار ولد حضر اعوان عمر تقریباً 22 سال 27 جولائی 2026 سے بھٹی گجر گاؤں (چکوال) سے لاپتہ ہے۔ جو بھی اس کے بار...
31/07/2026

🚨🚨🚨
محمد عبدالجبار ولد حضر اعوان عمر
تقریباً 22 سال 27 جولائی 2026 سے بھٹی گجر گاؤں (چکوال) سے لاپتہ ہے۔ جو بھی اس کے بارے میں جانتا ہو وہ ان نمبروں پر رابطہ کرے۔
03105743514
03085446492

Congratulations Hasni Bhai❤️
26/07/2026

Congratulations Hasni Bhai❤️

26/07/2026

Address

Chakwal
48620

Telephone

+923215120946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Qalandar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share