Dhab Pari stars

Dhab Pari stars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dhab Pari stars, Sports Team, dhab pari chakwal, Chakwal.

ڈھاب پڑی کی سر زمین پر بہت اچھا ٹورنامنٹ ہونے جا رھا ہے
07/07/2024

ڈھاب پڑی کی سر زمین پر بہت اچھا ٹورنامنٹ ہونے جا رھا ہے

آج کے دن چک بازید کی سر زمین پے پری کواٹر فائنل کھیلتے ہوے علی شاہ چک عمرا نے 3 اوور میں 46 رنز بناے جسکے مقابلے میں جعف...
26/08/2023

آج کے دن چک بازید کی سر زمین پے پری کواٹر فائنل کھیلتے ہوے علی شاہ چک عمرا نے 3 اوور میں 46 رنز بناے جسکے مقابلے میں جعفر علی خان نے بہترین بولنگ کراتے ہوے اک اوور میں 10 رنز دیےجعفر عباس بہترین بیٹنگ کرتے ھوے 6 چکھے لگاے آخری اوور میں میں 25 رنز درکار تھے جعفر عباس نے 4 چکھے لگا کے میچ آپنے نام کیا ان دونوں پلیرز کی اچھی کارکردگی پے علیان ڈھاب پڑی کی جانب سے اپڑیشیڈ پیش کرتے ہیں

تھنیل فتوحی اور چک عمرا کے مابین کھیلے جانے والے فاہنل میچ میں ھمارے آے ہوے معزز مہمان گرامی ملک تصدق حسین کے فرزند خاص ...
24/08/2023

تھنیل فتوحی اور چک عمرا کے مابین کھیلے جانے والے فاہنل میچ میں ھمارے آے ہوے معزز مہمان گرامی ملک تصدق حسین کے فرزند خاص ملک اسد ملک سعد اور ھمارے گاوں کے مشہور شخصیات ملک سجاد حیدر افسر عالم حاجی امیر حیدر بھائ سرفراز کے ساتھ گروپ فوٹو

Address

Dhab Pari Chakwal
Chakwal
48800

Telephone

+923005478558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhab Pari stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhab Pari stars:

Share

Category