Lanca Shire Cricket Club

Lanca Shire Cricket Club Profaissional Cricoet Chakwal

اوشین پریمیر لیگ میں لنکا شاہر کرکٹ کلب نے چکوال کوبرا کو ہرا کر نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا بیسٹ اف لک لنکا شاہ...
10/10/2023

اوشین پریمیر لیگ میں لنکا شاہر کرکٹ کلب نے چکوال کوبرا کو ہرا کر نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا بیسٹ اف لک لنکا شاہر کرکٹ ٹیم 🥰اس میچ کےمین اف دی میچ اویس ضیا جنہوں نے 118 رنز کی شاندار ناٹ اوٹ اننگز کھیلی

ڈسٹرکٹ چکوال میں اوشین پریمیئر لیگ شروع ہو گئی ہے جس میں لنکا شاعر کرکٹ کلب اور پیر صحابہ کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گ...
25/09/2023

ڈسٹرکٹ چکوال میں اوشین پریمیئر لیگ شروع ہو گئی ہے جس میں لنکا شاعر کرکٹ کلب اور پیر صحابہ کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا لنکا شاہر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 198 رنز بنائے۔
لنکا شاہر کی طرف سےحافظ فیصل نے عمدہ بیٹنگ کی 63 رنز بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب میں پیر صحابہ کی ٹیم پورے 20 اور میں 174 رنز پر ال اؤٹ ہو گئی۔۔۔۔

Address

Chakwal
Chakwal
12345678

Telephone

+923157362759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lanca Shire Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category