22/05/2026
رضوان کا ونڈے سکواڈ سے ڈراپ ہونا آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا سب سے بڑا پازیٹیو ہے جو سیریز شروع ہونے سے پہلے ہی حاصل ہو گیا۔
رضوان نمبر چار کا پلئیر نہی تھا تب بھی اس نمبر پر کھیلتا تھا جبکہ غازی غوری پلیئر ہی نمبر چار کا ہے تو دیکھنا یہ ہے کیا ٹیم مینجمنٹ غوری کو چار پر کھلاتی ہے