20/07/2026
👑🇪🇸 تاج بدل گیا... نیا بادشاہ اسپین!
تاریخ ایک بار پھر لکھی گئی۔ اسپین نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دے کر دنیا کا نیا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی، بہترین ٹیم ورک اور چیمپئنز والا حوصلہ—یہی اسپین کی کامیابی کا راز بنا۔
دل کی گہرائیوں سے اسپین اور اس کے تمام مداحوں کو بہت بہت مبارک ہو! 🏆⚽🇪🇸
¡Viva España! Champions of the World 2026! 🌍🏆