21/02/2026
"میری تیاری زیرو تھی…
پیپر آیا ہیوی تھا…
میں نے کہا یا اللہ بس عزت رکھ لینا 🤲
اور نتیجہ آیا تو پتا چلا
خدا کی رحمت نے فری میں ایک پوائنٹ دِلوا دیا 😎
استاد بھی سوچ میں پڑ گئے
اور میں سیدھا سجدے میں چلا گیا 😂"