16/02/2026
❤️
جشن سولیونڈ گجرات فری انٹری انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
ٹورنامنٹ کے بیسٹ بلے باز قرار پاۓ۔
حسنین چاند 🌙 پیٹو ، چک دالہ (منڈی بہاوالدین)
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی۔
ٹورنامنٹ میں ایک اوور میں 42 رنز کا اوور بھی کھیلا۔
ٹورنامنٹ میں 4 ففٹیاں سکور کی۔
ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر بھی رہے۔
ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل لوز کیا۔
ویری ویری ویل پلیڈ چاند 🌙 پیٹو
Jaa pass ah