Kashmir sports - KSA

Kashmir sports - KSA online

🏏 KSA Indoor Cricket League 2026 🏆The battle begins from 17 May 2026! 🔥Four teams, one trophy, and nonstop cricket actio...
17/05/2026

🏏 KSA Indoor Cricket League 2026 🏆

The battle begins from 17 May 2026! 🔥
Four teams, one trophy, and nonstop cricket action.

👑 Teams: 🔹 MK Kings
🔹 Neelum Express
🔹 City Night Riders
🔹 KSA Thunder

📅 Grand Final: Thursday — 21 May 2026
📊 Top 2 teams will qualify for the Final on Run Rate basis.

Get ready for exciting matches, big performances, and unforgettable moments! 💥🏏

🏏 KSA Thunder League 🏏Where Legends Are Made ⚡COMING SOON
11/05/2026

🏏 KSA Thunder League 🏏
Where Legends Are Made ⚡
COMING SOON

🏆 Congratulations to MK Champions! 🏏A brilliant victory at the Kashmir Sports Association Indoor Cricket Stadium.Well pl...
08/05/2026

🏆 Congratulations to MK Champions! 🏏
A brilliant victory at the Kashmir Sports Association Indoor Cricket Stadium.
Well played champions — keep shining and winning! 🎉🔥

Challenge match           Hassan Ali
08/05/2026

Challenge match





Hassan Ali

مزاحمت کو نئے رنگوں سے آشنا کرنے والے ، قربانیوں کی لازوال داستان رقم کر کے مظبوطی کیساتھ مانند پہاڑ کھڑے رہنے والے ، آپ...
31/07/2024

مزاحمت کو نئے رنگوں سے آشنا کرنے والے ، قربانیوں کی لازوال داستان رقم کر کے مظبوطی کیساتھ مانند پہاڑ کھڑے رہنے والے ، آپ ہمیشہ ہمیشہ ہمارے درمیان موجود رہینگے ، جب بھی مزاحمت اور قربانی کا لفظ آئے گا اذہان میں آپ کا ہیولہ ابھرے گا ، آپ ہمارے دلوں ہمارے لوک داستانوں میں تاابد زندہ رہینگے ، موت کا کیا ہے وہ تو ہر کسی کو آتی ہے لیکن دنیا سے رخصتی اس شان سے ہوں یہ تو فقط ایک ارمان ہی رہتا ہے
الوداع اسماعیل ہنیہ الوداع

31/07/2024

ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاج
وہی روش ہے کہ گھر پر بلایا ، مار دیا
#ایرانیان

15/04/2024

وادی نیلم
بوجہ شدید بارش و برف باری شاہراہ نیلم مختلف مقامات سے بند ہے
لہذا ضروری و غیر ضروری دونوں قسم کے سفر سے مکمل اجتناب کریں
شکریہ

We will not stop shearing
20/02/2024

We will not stop shearing

‏’’اے میری قوم، اُس مقدس سرزمین میں داخل ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے مختص کی ہے اور (اللہ کی راہ میں لڑنے سے) پیچھے نہ ...
20/02/2024

‏’’اے میری قوم، اُس مقدس سرزمین میں داخل ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے مختص کی ہے اور (اللہ کی راہ میں لڑنے سے) پیچھے نہ ہٹو، ورنہ تم خسارے میں لوٹے جاؤ گے۔‘‘

سورۃ المائدۃ (5:21)
مسجد العقصی

14/02/2024
05/01/2024

ہم قیدی چند گھرانوں کے
ابلیسوں کے شیطانوں کے
غدار وطن کی مٹی کے
مکار سیاستدانوں کے

ہم قیدی چند گھرانوں کے

محکوم ہیں ہم مجبور ہیں ہم
کچھ کہنے سے معذور ہیں ہم
افلاس کی زردی چہروں پر
اور زخموں سے بھی چُور ہیں ہم

نگہبان ہیں دشمن جانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

مقروض کیا نیلام کیا
ہر آن ہمیں ناکام کیا
کشکول تھما کر ہاتھوں میں
ہمیں دنیا میں بدنام کیا

خود مالک تخت خزانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

یہ لوٹ کے دھن لے جاتے ہیں
ہم قرض کا بوجھ اُٹھاتے ہیں
کچھ دیر رہیں خاموش مگر
پھر لوٹنے یہ آ جاتے ہیں

انداز نئے بے ایمانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

نسلوں کی غلامی کرتے ہیں
ہم ان کی خاطر مرتے ہیں
پیروں میں غرض کی زنجیریں
آزاد فِضا ٕ سے ڈرتے ہیں

ہم عادی ہیں زندانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

Address

Chak Sawari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir sports - KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share