Chak Mubarak cricket Club.

Chak Mubarak cricket Club. We are here to Provide you latest Sports Happiness of CMC ✨❤️🏏

Allhamdulilah For Everything 😘 ♥️ Into the Final ❤️‍🩹 🙌 الحمداللہ ❤️🏆جھاوریاں میں ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل میچ ہوا جس میں ...
29/08/2026

Allhamdulilah For Everything 😘 ♥️
Into the Final ❤️‍🩹 🙌

الحمداللہ ❤️🏆
جھاوریاں میں ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل میچ ہوا جس میں چک مبارک B نے سیمی فائنل میچ جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 🏆❤️‍🩹

بیٹنگ کی بات کی جائے تو کیپٹن نذیر اور رانا عدنان نے اچھا کھیلتے ہوئے مقررہ اور میں 88 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا 🫶❤️‍🩹
کیپٹن نذیر کی بہترین پرفارمینس میچ وننگ اننگز کھیلی ❤️🏏

باؤلنگ میں #رانا علی, محمد عاقب, جنید,بلال اور رانا انیس چھاے رہے✨❤️‍🩹

اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے آمین ❤️🫶🤲

آج انشاء اللہ چکمبارک کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیم B کا میچ شام 5 بجے کھیلا جا ئے گا  Chak Mubarak cricket Club.
29/08/2026

آج انشاء اللہ چکمبارک کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیم B کا میچ شام 5 بجے کھیلا جا ئے گا

Chak Mubarak cricket Club.

Allhamdulilah For Everything 😘 ♥️ Into the Final ❤️‍🩹 🙌 الحمداللہ ❤️🏆جھاوریاں میں 8 ٹیم کا ٹورنامنٹ ہوا جس میں چک مبارک ...
23/08/2026

Allhamdulilah For Everything 😘 ♥️
Into the Final ❤️‍🩹 🙌

الحمداللہ ❤️🏆
جھاوریاں میں 8 ٹیم کا ٹورنامنٹ ہوا جس میں چک مبارک نے دونوں میچ جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 🏆❤️‍🩹

پہلا میچ 18 چک اور دوسرا میچ کہوٹ 11 سے جیتا ❤️‍🩹🫶
18 چک کے خلاف 73 رنز ڈیفنڈ کیے اور کہوٹ کے خلاف 70 رنز سیو کیے 🏏❤️‍🩹

📌 میچ کی خاص بات

اج چک مبارک کے تمام باؤلرز نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور میچ کو ون سائیڈڈ کر دیے ❤️😍✨
باؤلنگ میں #رانا نوید, سر عمران, جنید,بلال اور رانا انیس چھاے رہے✨❤️‍🩹

اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے آمین ❤️🫶🤲

الحمداللہ ❤️🥰 19 چک میں جاری ٹورنامنٹ کا بہترین آغاز 🏆❤️17 چک VS چک مبارک چک مبارک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصل...
22/08/2026

الحمداللہ ❤️🥰

19 چک میں جاری ٹورنامنٹ کا بہترین آغاز 🏆❤️

17 چک VS چک مبارک

چک مبارک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اوپنر بیٹر اور نے تباہ کن بلے بازی کی کیپٹن عامر نے 110 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور رانا نوید نے خوب ساتھ دیا 60 رنز بنائے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ٹارگٹ سیٹ کیا مقررہ اورز میں 175 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ❤️‍🩹🔥🏏

باؤلنگ کی بات کی جائے تو اچھی باؤلنگ کی تمام باؤلرز نے 😍🏏🔥

اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے آمین ❤️🫶🤲

 #کیپٹن عامر کنگرہ ❤️✨عامر کنگرہ نے اج 19 چک ٹورنامنٹ کے میچ میں تباہ کن بلے بازی کی ناقابل شکست 110 رنز کی شاندار اننگز...
22/08/2026

#کیپٹن عامر کنگرہ ❤️✨

عامر کنگرہ نے اج 19 چک ٹورنامنٹ کے میچ میں تباہ کن بلے بازی کی ناقابل شکست 110 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اس اننگز میں 15 پلس چھکے شامل تھے اج کیپٹن کا بلا خوب برسا اور لاجواب اننگز کھیلی ❤️😍🏏

اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے آمین ❤️🫶🤲

کپتان 🏏❤️😘🥰
19/08/2026

کپتان 🏏❤️😘🥰

عامر شہزاد کنگرا — کھیل، کردار اور نوجوانوں کا رہنما

کسی بھی معاشرے میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو صرف اپنی ذات تک محدود نہیں رہتے، بلکہ اپنی محنت، کردار اور صلاحیتوں سے اپنے اردگرد کے لوگوں کے لیے ایک مثال بن جاتے ہیں۔ عامر شہزاد کنگرا بھی ہمارے گاؤں چک مبارک کے ان نوجوانوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں تعلیم، پیشہ ورانہ مصروفیات اور کھیل—تینوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ایک خوبصورت مثال قائم کی۔
عامر شہزاد کنگرا نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول چک مبارک سے حاصل کی اور بعد ازاں سرگودھا یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ آج وہ وکالت کے شعبے سے وابستہ ہیں، لیکن تعلیم اور پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بچپن کے شوق، یعنی کرکٹ، کو کبھی خود سے جدا نہیں ہونے دیا۔
کرکٹ ان کے لیے محض ایک کھیل نہیں رہی بلکہ یہ ان کی شخصیت کا ایک اہم حصہ بن گئی۔ بچپن سے ہی کرکٹ کے میدان میں ان کی محنت صلاحیت اور جذبہ نمایاں تھا۔ وقت گزرتا گیا، ان کے ساتھ کھیلنے والے کئی ساتھی اپنی اپنی مصروفیات میں آگے بڑھ گئے، مگر عامر شہزاد کنگرا نے کرکٹ سے اپنا تعلق برقرار رکھا۔ اپنی تعلیم کاروباری اور پیشہ ورانہ مصروفیات کے باوجود انہوں نے کھیل کے میدان کو نہیں چھوڑا۔
ان کی سب سے خوبصورت خوبی یہ ہے کہ انہوں نے صرف خود کرکٹ نہیں کھیلی بلکہ نوجوان نسل کو بھی کرکٹ کے میدان سے جوڑا اور انہیں کھیل کے مواقع فراہم کیے۔ ایک اچھا کھلاڑی اپنی کارکردگی سے پہچانا جاتا ہے، لیکن ایک اچھا لیڈر اس وقت پہچانا جاتا ہے جب وہ اپنی صلاحیت دوسروں میں منتقل کرے۔ عامر شہزاد کنگرا نے اسی سوچ کے ساتھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کیا۔
آج جب نوجوان نسل مختلف غیر ضروری اور نقصان دہ سرگرمیوں کی طرف جا سکتی ہے، ایسے وقت میں کسی نوجوان کو کھیل کے میدان تک لانا بھی ایک بڑی سماجی خدمت ہے۔ عامر شہزاد کنگرا نے کرکٹ کو صرف اپنے شوق تک محدود نہیں رکھا بلکہ اسے نوجوانوں کو صحت مند، مثبت اور تعمیری سرگرمیوں سے جوڑنے کا ذریعہ بنایا۔
ایک ٹیم میں بیٹسمین کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، لیکن ٹیم لیڈر کی ذمہ داری اس سے کہیں بڑھ کر ہوتی ہے۔ لیڈر صرف میدان میں کھیلنے والوں کی رہنمائی نہیں کرتا بلکہ ان کے اندر حوصلہ، نظم و ضبط، اتحاد اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ عامر شہزاد کنگرا نے اپنے کردار سے یہی ذمہ داری نبھانے کی کوشش کی ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج ان کی پہچان صرف ایک وکیل یا ایک کاروباری شخصیت کے طور پر نہیں بلکہ کرکٹ کے میدان میں ایک محنتی کھلاڑی، ٹیم لیڈر اور نوجوانوں کی رہنمائی کرنے والے شخص کے طور پر بھی ہے۔چک مبارک جیسے گاؤں کے لیے یہ قابلِ فخر بات ہے کہ یہاں ایسے نوجوان موجود ہیں جو اپنی ذات کے ساتھ ساتھ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی مثبت راستے پیدا کر رہے ہیں۔ عامر شہزاد کنگرا کی کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اگر انسان میں جذبہ، محنت اور مستقل مزاجی ہو تو وہ تعلیم اور پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ اپنے شوق کو بھی زندہ رکھ سکتا ہے، اور اس شوق کو دوسروں کے لیے فائدہ مند بھی بنا سکتا ہے۔
عامر شہزاد کنگرا صرف کرکٹ کھیلنے والے نوجوان نہیں بلکہ کرکٹ کے ذریعے نوجوانوں کو جوڑنے انہیں مثبت سرگرمیوں کی طرف لانے اور اپنے گاؤں میں کھیل کی روایت کو زندہ رکھنے والے ایک قابلِ احترام کردار ہیں۔ ان کی یہ کاوش یقیناً قابلِ تحسین ہے اور ہمارے گاؤں کے نوجوانوں کے لیے ایک مثبت مثال بھی۔💯🌸

18/08/2026

Allhamdulilah New Wicket is Ready ✨❤️
🙌❤️🏏
🎉🥰❤️

❤️👍🏏venue chak Mubarak cricket ground at river jehlum❤️Chak Mubarak cricket Club.   Game on ha,❤️🏏👍
18/08/2026

❤️👍🏏venue chak Mubarak cricket ground at river jehlum❤️
Chak Mubarak cricket Club.

Game on ha,❤️🏏👍

Runner Up Trophy 🏆♥️🏏At Jhawrian Tournament 💝✨ Allhamdulilah For Everything 😘♥️   ☺️😘♥️
17/08/2026

Runner Up Trophy 🏆♥️🏏
At Jhawrian Tournament 💝✨
Allhamdulilah For Everything 😘♥️
☺️😘♥️

Address

Sargodha
Chak Mubarak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Mubarak cricket Club. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category