Cricket with Hamxa

Cricket with Hamxa Enjoy cricket with full twist.

*🚨فاسٹ بولر محمد عامر کو باقاعدہ طور پر برطانوی شہریت مل گئی، گزشتہ روز انگلینڈ کا پاسپورٹ بھی موصول کر لیا۔ محمد عامر آ...
20/05/2026

*🚨فاسٹ بولر محمد عامر کو باقاعدہ طور پر برطانوی شہریت مل گئی، گزشتہ روز انگلینڈ کا پاسپورٹ بھی موصول کر لیا۔ محمد عامر آج اپنی فیملی کے ساتھ عید الاضحیٰ منانے کے لیے پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔ برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد اب وہ جلد ہی انگلش کاؤنٹی سیزن میں بطور لوکل کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے، جبکہ اگلے سال ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) میں وہ بطور غیر ملکی (اوورسیز) کھلاڑی شرکت کریں گے۔🔰✈️*

Steve Smith turns on the turbo in PSL!A brilliant knock of a century in just 47 balls vs HYDK in 2026 makes him the 9th ...
26/04/2026

Steve Smith turns on the turbo in PSL!

A brilliant knock of a century in just 47 balls vs HYDK in 2026 makes him the 9th fastest centurion in PSL history!

From calm composure to brutal acceleration - Smith proves he can dominate even in the fastest format!

4th consecutive win for Hyderabad in PSL.
22/04/2026

4th consecutive win for Hyderabad in PSL.

PAKISTAN ARE GOING TO THE HOCKEY WORLD CUP! 💚  |   |   |   |
06/03/2026

PAKISTAN ARE GOING TO THE HOCKEY WORLD CUP! 💚

| | | |

ماسٹر اسٹروکپڑوسیوں نے تو واقعی حد ہی کر دی تھی۔کرکٹ کے میدان کو باقاعدہ جنگ کا میدان بنا رکھا تھا—فرق صرف یہ تھا کہ یہا...
03/02/2026

ماسٹر اسٹروک

پڑوسیوں نے تو واقعی حد ہی کر دی تھی۔
کرکٹ کے میدان کو باقاعدہ جنگ کا میدان بنا رکھا تھا—
فرق صرف یہ تھا کہ یہاں بلّے اور گیند کے ساتھ ساتھ
انا، ضد اور سیاست بھی فل ٹاس پر کھیلی جا رہی تھی۔

وہ سرزمین جو مہمان نوازی کی علامت سمجھی جاتی ہے،
جہاں اسٹریلیا جیسے محتاط ترین ملک بھی اپنی ٹیم بھیجنے پر آمادہ ہو گئے،
وہاں ہٹ دھرمی کی ایسی دیوار کھڑی کی گئی
کہ ہم نہیں کھیلیں گے—
اور اگر کھیل بھی ہو تو موڈ دیکھ کر۔

اسی ضد نے ہمیں
اپنی ہی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹونٹی کپ میں
اپنے وطن سے باہر کھیلنے پر مجبور کر دیا—
گویا میزبان ہم تھے، مگر کچن میں جانے کی اجازت نہیں تھی۔

پھر ایک نیا اور شرمناک طرزِ عمل:
پوری دنیا کے کیمروں کے سامنے
ٹاس کے بعد مخالف کپتان سے ہاتھ ملانے سے انکار—
شاید ہاتھ ملانے سے بھی کوئی سفارتی نقصان ہو جاتا۔

اور اس پر مستزاد یہ کہ
ایک آئینی عہدے پر فائز پاکستانی سے
دنیا بھر کے سامنے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار—
ایسا کارنامہ جو اس سے پہلے
کرکٹ کی تاریخ ہی نہیں،
شاید اخلاقیات کی کسی کتاب میں بھی درج نہیں۔

یہ کرکٹ نہیں تھی۔
یہ باقاعدہ اسٹیج ڈرامہ تھا—
بس اس میں اسکرپٹ سیاست نے لکھی تھی۔

ہم سب دل ہی دل میں سوال کرتے رہے:
آخر کب تک ہماری بے عزتی کی جاتی رہے گی؟
کب تک یہ اور دنیا
ہماری خاموشی کو شرافت
اور برداشت کو کمزوری سمجھتی رہے گی؟

اور پھر…
آج محسن نقوی صاحب نے وہ ماسٹر اسٹروک کھیلا
جو اسکور بورڈ پر تو نظر نہیں آتا،
مگر اثر سیدھا دل پر کرتا ہے۔

پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں
ہر ملک سے کھیلے گا—
مگر پڑوسیوں سے نہیں۔

بس یہی ایک جملہ تھا،
اور دل کو ایسا سکون ملا
جیسے میچ کے بعد
ریویو میں فیصلہ ہمارے حق میں آ گیا ہو۔

آج جب پاکستان کی ٹیم
تین صفر سے آسٹریلیا کو شکست دے چکی تھی
اور اسی لمحے یہ خبر سامنے آئی،
تو یوں محسوس ہوا
جیسے سونے کے ہتھوڑے پر
ایک لوہار نے پوری طاقت سے
“ٹھاہ” کر دی ہو۔

اب شاید انہیں سمجھ آ جائے
کہ کھیل کو کھیل ہی رہنے دیتے تو بہتر تھا۔
جب سیاست کو ہی اوپنر بنا دیا ہے تو…
اب اس کی وکٹ بھی گرے گی۔

کرکٹ میدان میں کھیلی جاتی ہے،
انا اور غرور کی پچ پر نہیں۔

31/01/2026

C Green frustrated About usman tariq Bowling Action. 🤐



Countdown begins⏳The six original   franchises must confirm their retentions by 3 February 2026.
30/01/2026

Countdown begins⏳

The six original franchises must confirm their retentions by 3 February 2026.

Adam Zampa on fire 🔥 takes three wickets 🏏 and removes Babar Azam 😲
30/01/2026

Adam Zampa on fire 🔥 takes three wickets 🏏 and removes Babar Azam 😲

Most economical 4-over bowling spell by a Pakistani bowler against Australia in T20Is:4-08 (4) - Umar Gul (2009)1-08 (4)...
30/01/2026

Most economical 4-over bowling spell by a Pakistani bowler against Australia in T20Is:

4-08 (4) - Umar Gul (2009)
1-08 (4) - Imad Wasim (2018)
2-10 (4) - Abrar Ahmed (2026)
2-13 (4) - Saeed Ajmal (2012)



جی آیاں نوں 7 واری بسم اللہ & السلامُ علیکم 🏏🔥آج تو بس کمال ہو گیا یار! انڈیا نے 209 کا ٹارگٹ صرف 15.2 اوورز میں ہی چیس ...
24/01/2026

جی آیاں نوں 7 واری بسم اللہ & السلامُ علیکم 🏏🔥
آج تو بس کمال ہو گیا یار! انڈیا نے 209 کا ٹارگٹ صرف 15.2 اوورز میں ہی چیس کر لیا! نیوزیلینڈ نے 208/6 بنائے تھے، اور انڈیا نے 7 وکٹوں سے جیت لیا، 28 بالز باقی رہ گئے!
شروع میں تو 1.1 اوور میں 6/2 ہو گئے تھے، لگ رہا تھا مشکل ہے... لیکن پھر ایشان کشن نے 32 بالوں پر 76 مار ڈالے (11 چوکے، 4 چھکے)، اور سوریاکمار یادو نے کپتان کی طرح کم بیک کیا – 37 بالوں پر 82* (9 چوکے، 4 چھکے)!
شِوام ڈوبے نے بھی 18 بالوں پر 36* کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔
اور اب سنو میری بات بطور کرکٹ ایکسپرٹ...
یہ ہوتی ہے ورلڈ کپ کی تیاری 🌍🏆
آپ فیورٹ ازم سے ہٹ کر بطور کرکٹ ایکسپرٹ کیا کہتے ہیں انڈیا فاہنل کھیلے گا یا نہیں ؟
پبلک دیکھتے ہیں کیا سوچتی ہے
YES
NO

افسوس ہارس رؤف بی بی ایل کے ٹاپ وکٹ ٹیکر بن گئے ہیں جبکہ ورلڈ کپ سکواڈ میں نہیں ہوں گے 💥🔥 کیا لگتا ہے ہارس رؤف کو ٹوئینٹ...
22/01/2026

افسوس ہارس رؤف بی بی ایل کے ٹاپ وکٹ ٹیکر بن گئے ہیں جبکہ ورلڈ کپ سکواڈ میں نہیں ہوں گے 💥🔥
کیا لگتا ہے ہارس رؤف کو ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں سلیکٹ کرنا چاہیے یا نہیں

Address

Near Lari Adda VPO Thatta Teh Jand District Attock
Campbellpore
43269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with Hamxa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share