Mufti Sport

Mufti Sport muftisport89

گرتے ہیں شاہ سوار میدان جنگ میں وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلےشیری لیفٹی بیسٹ بیسٹمین آف لیگ بیسٹ پلیر آف لیگٹورنامن...
28/12/2025

گرتے ہیں شاہ سوار میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
شیری لیفٹی
بیسٹ بیسٹمین آف لیگ بیسٹ پلیر آف لیگ
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سب سے زیادہ چھکے لگانے والا بلے باز
اپ یہ کہہ سکتے ہیں ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ مین اف دی میچ لینے والا کھلاڑی
وہ کپتان جس نے لیگ میں مسلسل چھ میچز جیت کے تاریخ رقم کر دی
فائنل مقابلہ دلچسپ لمحات کے بعد ان کی ٹیم ہار گئی لیکن شائقین کرکٹ کے دل شہری لیفٹی نے جیت لیے
اللہ تعالی بھائی کو مزید عزتیں اور کامیابیاں کامرانیاں عطا فرمائے امین
M***i Sport 📷📷

نشہ کرنا ہے تو محنت کا کرو پھر بیماری بھی کامیابی والی لگے گی ❤️                ❤️❤️Sherry lefty ❤️❤️مٹھیال سپر لیگ کا آ...
25/12/2025

نشہ کرنا ہے تو محنت کا کرو
پھر بیماری بھی کامیابی والی لگے گی ❤️
❤️❤️Sherry lefty ❤️❤️
مٹھیال سپر لیگ کا آغاز دھماکے دار شیری لیفٹی مٹھیال رائل کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان میں اترے اور تمام باولر کا ریمانڈ لیا اور کسی باولر کو نہیں بخشا اور دنوں مقابلوں میں بہترین آل راؤنڈر کارگردگی کا مظاہرہ کیا اور دنوں مقابلوں میں دس پلس چھکے لگائے
اج کے دن ان کی ٹیم نے دنوں مقابلے جیتےاور پول کے ٹاپ پر قدم جمائے
Wish you Best of luck
M***i Sport 📷📷
براڈکاسٹر یاسر جاوید

🏆🏆🏆Best of 5🏆🏆🏆        💓💓احتشام بلٹ بمقابلہ فلک ماسٹر احسن 💓💓بیسٹ اف فائیو کی سیریز 2-2 سے برابر ہے کل اس سیریز کا فائنل...
20/05/2025

🏆🏆🏆Best of 5🏆🏆🏆
💓💓احتشام بلٹ بمقابلہ فلک ماسٹر احسن 💓💓
بیسٹ اف فائیو کی سیریز 2-2 سے برابر ہے کل اس سیریز کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا دنوں ٹیم ایڑی چوٹی کا زور لگانے گئ دونوں ٹیم بہترین پلئیر پر مشتمل ہیں
کون جیتے گا مقابلہ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
Live ON M***i sports
براڈ کاسٹر یاسر جاوید

07/04/2025

اختتام پذیر ہونے والا ہے جو سورج طلوع ہوا تھا اور زوال پذیر ہونے کو ہے جو میرا عروج تھا

Address

Domail
Campbellpore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Sport:

Share

Category