Zeb Sports Complex Nawakalay

Zeb Sports Complex Nawakalay Promoting love ، peace � with sports

15/05/2026

Rate the shorts🏏🏏

13/05/2026

Beautiful 🚁 Short from the bat of Murad Yousafzai 💥

آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے والے کھلاڑی اپنے شرٹ آرگنائزنگ کمیٹی سے وصول کر رہے ہیں ۔ آرگنائزنگ کمیٹی جی ایس اینڈ...
12/05/2026

آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے والے کھلاڑی اپنے شرٹ آرگنائزنگ کمیٹی سے وصول کر رہے ہیں ۔ آرگنائزنگ کمیٹی جی ایس اینڈ بھار سپورٹس سواڑی کے بے خد مکنون ہے جس نے کھلاڑیوں کے لیے حصوصی شرٹ اسپانسر کیں تھے ۔

Bahar Sports Complex BUNER

فائنل میچ کے چیف گیسٹ حکیم زر باچا کا بیٹا آرگنائزنگ کمیٹی سے اپنا اعزازی شیلڈ وصول کر رہے ہے ، چیف گیسٹ نے آرگنائزنگ کم...
12/05/2026

فائنل میچ کے چیف گیسٹ حکیم زر باچا کا بیٹا آرگنائزنگ کمیٹی سے اپنا اعزازی شیلڈ وصول کر رہے ہے ، چیف گیسٹ نے آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے نقد 10000روپے کا اعلان بھی کیا اور ہر قسم کی ممکن تعاون کی یقین دہائی کرائی ۔

نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنلسٹ ٹیم زیب 11 بانڈہ کے کپتان مہمان خصوصی اور آرگنائزنگ کمیٹی سے نقد انعام اور اعزازی ش...
11/05/2026

نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنلسٹ ٹیم زیب 11 بانڈہ کے کپتان مہمان خصوصی اور آرگنائزنگ کمیٹی سے نقد انعام اور اعزازی شیلڈ وصول کر رہے ہیں ۔

نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنلسٹ ٹیم طفیل شہید  نویکلے کے کپتان مہمان خصوصی اور آرگنائزنگ کمیٹی سے اعزازی شیلڈ اور ن...
11/05/2026

نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنلسٹ ٹیم طفیل شہید نویکلے کے کپتان مہمان خصوصی اور آرگنائزنگ کمیٹی سے اعزازی شیلڈ اور نقد انعام وصول کر رہے ہیں ۔

🏏✨ستاسو ده راتګ يو جهان مننه✨🏏نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنل میچ کے چیف گیسٹ بیرسٹر اسد علی خان نے کھلاڑیوں کو امن،ب...
11/05/2026

🏏✨ستاسو ده راتګ يو جهان مننه✨🏏

نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنل میچ کے چیف گیسٹ بیرسٹر اسد علی خان نے کھلاڑیوں کو امن،بھائی چارے ، محبت اور احترام کے ساتھ میچ کھیلنے اور سپورٹ مین شپ سپرٹ پر حصوصی سپیچ کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی اور کھلاڑیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہائی کرائی ۔
اس کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے نقد 20,000 روپے اور دونوں فائنلسٹ ٹیموں کے لیے نقد 5000/5000 روپے اور ٹیم کٹ سپانسر کرنے کا اعلان کیا۔

یہ قدم نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بہترین اور قابلِ تعریف اقدام ہے۔ 🔥👏

ہم جناب اسد علی خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی مصروف شیڈول میں ٹائم نکال کر کھلاڑیوں کی محنت اور جذبے کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ 🌟🏏

نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنل میچ کے چیف گیسٹ محمد اسرار ایڈووکیٹ  ھائی کورٹ نے کھلاڑیوں کو کھیل کود کی اہمیت ، ایک...
11/05/2026

نویکلے پریمیئر لیگ سیزن 2 کے فائنل میچ کے چیف گیسٹ محمد اسرار ایڈووکیٹ ھائی کورٹ نے کھلاڑیوں کو کھیل کود کی اہمیت ، ایک دوسرے کی عزت اور احترام کرنے اور غیر ضروری سرگرمیوں حصوصی طور پر سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور نشہ سے خودکو اور دوسروں کو دور رکھنے کے حوالے سے انتہائی اہم باتیں شیئر کی ۔

اس کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی اور کھلاڑیوں کے ساتھ کے ہر ممکن تعاون کرنے اور آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے 20,000 روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔

یہ اعلان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک خوبصورت قدم ہے، جس سے نوجوان ٹیلنٹ کو مزید آگے بڑھنے کا جذبہ ملے گا۔ 🔥👏

ہم آرگنائزنگ کمیٹی جناب محمد اسرار ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس خوبصورت انداز میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہائی کرائی۔ 🌟🏏

🏏 Best Batsman of the League 🏏پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کارکردگی پیش کرنے پر فیصل خان کو “Best Batsman of the Leagu...
11/05/2026

🏏 Best Batsman of the League 🏏

پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کارکردگی پیش کرنے پر فیصل خان کو “Best Batsman of the League” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ 🔥🏆

انہوں نے اپنی بہترین شاٹس، ذمہ دارانہ بیٹنگ اور مسلسل عمدہ کھیل سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔
ایسی کارکردگی ہی ایک عظیم بیٹسمین کی پہچان ہوتی ہے۔ ✨👏

Congratulations Faisal Khan on your brilliant performance! 🌟💯

Address

Nawakalay
Bunerwal
19290

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 18:00 - 22:00
Sunday 18:00 - 22:00

Telephone

+923328522399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeb Sports Complex Nawakalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share