Usman khan offical

Usman khan offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman khan offical, Sports, Bunerwal.

31/08/2026

YOUR FAVORITE
TM/KC

پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا تین ہیرو ٹک ٹاک پر سب سے ذیادہ فین فالونگ رکھنے والے کھلاڑی وہ تیمور مرزا ہے... فیس بک پر دیکھتے...
31/08/2026

پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا تین ہیرو ٹک ٹاک پر سب سے ذیادہ فین فالونگ رکھنے والے کھلاڑی وہ تیمور مرزا ہے... فیس بک پر دیکھتے ہیں کس کی ذیادہ فین ہے کمنٹ میں اپنے فیورٹ کا نام لیکھو ❤️❤️❤️

پاکستان ٹیپ بال چیمپئن شپ گوجرانوالہ میں انعامی رقم 1.5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے، جس میں ڈرافٹ سسٹم، فری انٹری اور فری کِٹس...
31/08/2026

پاکستان ٹیپ بال چیمپئن شپ گوجرانوالہ میں انعامی رقم 1.5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے، جس میں ڈرافٹ سسٹم، فری انٹری اور فری کِٹس کی سہولت بھی شامل ہے۔ اس شاندار ایونٹ میں صرف 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ مقابلے 22 سے 27 ستمبر تک جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ ڈائریکٹر ندیم خان صاحب اور ایونٹ مینیجر وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ ہیں۔ مزید معلومات اور رابطے کے لیے WhatsApp: 0333-8683457 پر رابطہ کریں۔

اپنے بھائی فیصل محمود بھائی کو کامیاب ایونٹ کرنے پر دل کے گہرئیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ٹیم کں چمپین بنانے پر بھی...
31/08/2026

اپنے بھائی فیصل محمود بھائی کو کامیاب ایونٹ کرنے پر دل کے گہرئیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ٹیم کں چمپین بنانے پر بھی مبارکباد دیتا ہوں... اس ایوانٹ پر 10 میں سے کتنی نمبر دئنگی ❤️❤️

Faisal Mehmood Tamour Mirza

چیمپئین چیمپئین ٹی ایم سپورٹس چیمپئین ونر آف حاصل پور ایونٹ ویل پلیڈ ٹیم مبارکاں ٹی ایم اینڈ کمپنی..... فیصل محمود برادر...
31/08/2026

چیمپئین چیمپئین ٹی ایم سپورٹس چیمپئین ونر آف حاصل پور ایونٹ ویل پلیڈ ٹیم مبارکاں ٹی ایم اینڈ کمپنی..... فیصل محمود برادر ایک شاندار اور کامیاب ایونٹ کروانے پہ مبارکباد.....

حصلپور کے سرزمین پر دوسرآ سیمی فائنل اپکا فیورٹ ٹیم کونسا ہوگا❤️❤️
30/08/2026

حصلپور کے سرزمین پر دوسرآ سیمی فائنل اپکا فیورٹ ٹیم کونسا ہوگا❤️❤️

حصلپور کے سرزمین پر اج رات پہلا سیمی فائنل یہ ہوگا ❤️❤️ اپکا فیورٹ ٹیم ❤️❤️
30/08/2026

حصلپور کے سرزمین پر اج رات پہلا سیمی فائنل یہ ہوگا ❤️❤️ اپکا فیورٹ ٹیم ❤️❤️

30/08/2026

حصلپور کیلۓ شاویز لیفٹی بیسٹ افشن ہے یا میرومری کمنٹ کرے یا اپ اچھا باولر کو منشن کرے

Address

Bunerwal

Telephone

+923489555171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman khan offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category