Pacha Eleven XI Pir baba

Pacha Eleven XI Pir baba Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pacha Eleven XI Pir baba, Sports Club, Bunerwal.

Sa hkwale wah wooo...Kmback ba kw insha ALLAH
12/08/2026

Sa hkwale wah wooo...
Kmback ba kw insha ALLAH

🏏 پاچا الیون پیر بابا 🏏

بہترین اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ایک شاندار ٹیم 💪🔥
میدان میں جان لڑا کر کھیلنا، محنت، جوش اور جذبہ اس ٹیم کی پہچان ہے۔ ❤️🏏

کھیل ہو تو بھرپور جذبے کے ساتھ، اور مقابلہ ہو تو آخری گیند تک! 💥

اللہ تعالیٰ پاچا الیون پیر بابا کے تمام کھلاڑیوں کو ہمیشہ خوش، آباد اور سلامت رکھے۔ 🤲❤️

ونڈیز❤️کرکٹ کا حسن سچ میں انہیں کیریبیٸنز کے دم پر قاٸم ہے یہ ہر وقت کچھ ایسا انوکھا کر دکھاتے ہیں کہ بندہ سوچ ہی نہیں س...
06/12/2025

ونڈیز❤️

کرکٹ کا حسن سچ میں انہیں کیریبیٸنز کے دم پر قاٸم ہے یہ ہر وقت کچھ ایسا انوکھا کر دکھاتے ہیں کہ بندہ سوچ ہی نہیں سکتا چاہے وہ ورلڈکپ کے فاٸنل میں آخری اوور میں چار چھکے لگانا ہوں یا کراٸسٹ چرچ میں ایک سو چونسٹھ اوور کھیل کر میچ بچانا۔۔۔

ٹیسٹ کرکٹ میں بلے بازی کیلیے سب سے مشکل جگہ نیوزیلینڈ ہے وہاں ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 167 پر آل آٶٹ ہوا اور اگلی اننگز میں کیویز نے 466/8 سے اننگز ڈیکلیٸر کی تو لگا کہ یہ میچ چوتھے دن ہی ختم ہو جاۓ گا پھر 72/4 ہو چکی ویسٹ انڈیز نے اس خیال کو مزید تقویت دی۔۔

مگر ہوپ نے ہوپ دلاٸ گریوز نے گرہ لگاٸ اور ونڈیز نے تاریخ بناٸ۔۔جو کیویز چوتھے دن میچ ختم ہونے کا سوچ رہے تھے وہ ایک سو پینسٹھ اوور تک فیلڈ میں خجل ہوتے رہے مگر کچھ ہاتھ نہ آیا ہوپ140 رنز بنا کر آٶٹ ہوۓ روچ گریوز کی مدد کو آن دھمکے۔۔۔دونوں کے درمیان 180 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے ونڈیزکیلیے تاریخی میچ بچایا۔۔

ظاہر ہے مجھے بھی لگتا ہے شاٸد ویسٹ انڈیز کو چیز کیلیے جانا چاہیے تھا مگر صرف ٹیل اینڈرز باقی تھے اور یہ ٹیم صرف تین گیندوں میں ختم ہو سکتی تھی سو یہ ڈرا بھی جیت کے برابر ہے۔۔۔ویلڈن ویسٹ انڈیز ویلڈن گریوز۔۔ویلڈن روچ۔۔چوتھی اننگز میں ڈبل سنچری واقعی ناقابل یقین ہے۔۔۔

06/01/2025
انتظار کی گھڑیا ختم کل بروز منگل 28۔5۔2024 انشاءﷲ آل بونیر كراس سینگل وکٹ کا آغاز ہوگا 30۔2بجے باچا خان سپورٹس کمپلیکس ت...
27/05/2024

انتظار کی گھڑیا ختم کل بروز منگل 28۔5۔2024 انشاءﷲ آل بونیر كراس سینگل وکٹ کا آغاز ہوگا 30۔2بجے باچا خان سپورٹس کمپلیکس
تمام شائقین کو انے کی دعوت دی جاتی ہے 👍👍👍

All Buner Cross Single wekat Bachakhan Sports complex Draw
28.5.2024. 2.30pm

1. vs
2. vs
3. vs *
4. vs
5. vs *
6. vs
7. vs
8. vs
9. bishonai vs
10. Abbas Khan Jr. vs Hamza Bullet

انتظار کی گھڑیا ختم کل انشاءاللّه آل بونیر كراس سینگل وکٹ کا آغاز ہوگا ۔بونیر کے سٹار کھیلاڑی ہونگے ایک دوسرےکے مدمقابل ...
22/04/2024

انتظار کی گھڑیا ختم کل انشاءاللّه آل بونیر كراس سینگل وکٹ کا آغاز ہوگا ۔بونیر کے سٹار کھیلاڑی ہونگے ایک دوسرےکے مدمقابل تو دیکھنا مت بھولنا باچا خان سپورٹس کمپلیکس وقت 45۔1 بجے کون بنیگا بونیر کرکٹ کا سلطان

کل انشاءاللّه بڑا فائنل ہوگا نیلم بادشاہ ۔اشترخان ۔عثمان ۔انورعلی ۔دیگر *بلومنگ سٹار ۔سلمان لفٹی۔اختر زیب ۔عبدلصمد دیگر*
09/03/2024

کل انشاءاللّه بڑا فائنل ہوگا
نیلم بادشاہ ۔اشترخان ۔عثمان ۔انورعلی ۔دیگر *
بلومنگ سٹار ۔سلمان لفٹی۔اختر زیب ۔عبدلصمد دیگر*

20/02/2024

Ramzan League ke kam kasan game kwl ghware Comint wki che name waliko form ke
5march na ba start ahlo mechono...

Batai ground bandi Insha ALLAH...
13/02/2024

Batai ground bandi Insha ALLAH...

19/01/2024

صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم ❤❤❤مُحَمَّد ﷺ

Address

Bunerwal

Telephone

+923468983335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pacha Eleven XI Pir baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category