Miana cricket team

Miana cricket team Promoting Local Cricket �

25/03/2026

No ball OR not?

13/03/2026

What a catch 🫴🏻 😂
Unknown fact about bmw

12/03/2026

What a short 😲 see more...... ..

Follow page for more cricket videos 😀

04/03/2026

وقت بدلا کپتان بدلے سال بدلے اور نہ بدلی تو صرف اس ٹیم کی قسمت نہ بدلی 💔🥹

Should Babar be in the playing XI against Namibia,
18/02/2026

Should Babar be in the playing XI against Namibia,

بھارت کے اسپورٹس اینکر وکرانت گپتا کا کہناہے کہ اس وقت تو پاکستان ٹیم پر تنقید ہورہی ہے بھارت سے شکست پر لیکن بطور ایک ج...
18/02/2026

بھارت کے اسپورٹس اینکر وکرانت گپتا کا کہناہے کہ اس وقت تو پاکستان ٹیم پر تنقید ہورہی ہے بھارت سے شکست پر
لیکن بطور ایک جرنلسٹ کے میں اپنے تجربے کے بنیاد پر آپ کو کہتا ہوں پاکستان کو ورلڈ کپ میں صرف بھارت سے ہمیشہ سے مشکل رہا ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے سپر ایٹ میں پاکستان کے مقابلے نیوزی لینڈ انگلینڈ اور سری لنکا سے ہے اب دو ہفتے پہلے پاکستان سری لنکا کو سری لنکا میں ہرا کرگیا نیوزی اور انگلینڈ ہمیشہ ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان سے ہارے ہے سپر ایٹ میں اگر یہ پہنچ گئے تو پھر آپ کو یقین نہیں ہوگا کہ یہ وہی ٹیم ہے پاکستان کی تاریخ ایسی ہے پاکستان کرکٹ کی زیادہ دور نہیں دوہزار بائیس کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت اور زمبابوے سے راوٴنڈ میچز ہار گئے تھے لیکن فائنل میں پاکستان پہنچا تھا

کولمبو کا اس وقت تازہ ترین منظر 🌤️پاکستان بمقابلہ نمیبیا میچ کے لیے سب کچھ تیار ہے — موسم بھی صاف اور ماحول بھی گرم ہے!ا...
18/02/2026

کولمبو کا اس وقت تازہ ترین منظر 🌤️
پاکستان بمقابلہ نمیبیا میچ کے لیے سب کچھ تیار ہے — موسم بھی صاف اور ماحول بھی گرم ہے!
ان شاء اللہ آج پاکستان فتح حاصل کر کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گا 🇵🇰🔥
دعاؤں میں یاد رکھیں… آج کا دن فیصلہ کن ہے! 💚🏏

Last time Pakistan played Namibia after Power Play. Guess the openers?
18/02/2026

Last time Pakistan played Namibia after Power Play.

Guess the openers?

یو اے ای نے ساؤتھ افریقہ کو 123 رنز کا ہدف دے دیا
18/02/2026

یو اے ای نے ساؤتھ افریقہ کو 123 رنز کا ہدف دے دیا

ٹی ٹونٹی کے آخر پر موسٹ وکٹیں لینے والے باؤلرز 🏏🇵🇰💓
18/02/2026

ٹی ٹونٹی کے آخر پر موسٹ وکٹیں لینے والے باؤلرز 🏏🇵🇰💓

ہمارا 33 سالہ عامر آپ کے 25 سالہ شاہین سے آج بھی لاکھ درجے بہتر ہے !محمد عامر جس کو لوگ مختلف غلط القابات سے یاد کرتے ہی...
18/02/2026

ہمارا 33 سالہ عامر آپ کے 25 سالہ شاہین سے آج بھی لاکھ درجے بہتر ہے !

محمد عامر جس کو لوگ مختلف غلط القابات سے یاد کرتے ہیں جبکہ شاہین کو کبھی ایگل تو کبھی پریمیم فاسٹ بالر تو کبھی کیا !
مگر شاہین کے ساتھ یہ القابات لگانا رکشہ پر Qatar airways لکھنے کے مترادف ہے مطلب کارکردگی صفر اور تعریفیں 100٪
محمد عامر جس سے آپ لاکھ اختلافات رکھو مگر وہ اس عمر میں بھی آپ کے 10 شاہین کھانے میں سلاد کی جگہ کھا لے
عامر بولتا کم اور کھیلتا زیادہ تھا جبکہ یہ بولتا زیادہ اور پرفام کم کرتا ہے !
اب آجاو کمنٹ باکس میں دیکھتے ہیں کس کے چاہنے والے زیادہ ہیں
میرا تو صرف کنگ عامر 👑

زمبابوے کو پہلی بار اِیک اِیسا کپتان مِلا جِس نے  اِنٹرنیشل کی مَضبوط ٹِیم آسٹریلیا کو باہر کرواکر خُود سُپر 8 میں کُولی...
18/02/2026

زمبابوے کو پہلی بار اِیک اِیسا کپتان مِلا جِس نے اِنٹرنیشل کی مَضبوط ٹِیم آسٹریلیا کو باہر کرواکر خُود سُپر 8 میں کُولیفائی کرلیا٬ ❤️😍👏🏻GmAClHkpawdSzlHtXe

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miana cricket team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category