ÑOOR ZAMAN

ÑOOR ZAMAN سانس کا پتا نہیں کب حتم ہو جائے درد کوئی ہماری وجہ سے ملا تو معاف کرنا

18/11/2025
☕❤️‍🩹کبھی ایسا بھی ہو روبرو تم بیٹھو
17/11/2025

☕❤️‍🩹کبھی ایسا بھی ہو روبرو تم بیٹھو

07/05/2024


✅(گُڈ نیوز پر کرکٹ لورز )✅.  [چروڑی سپر لیگ سیزن2]چروڑئ سپر لیگ سیزن 2  شیفٹ ٹو نگری کرکٹ گراونڈ چروړ‎ی سپر لیگ سیزن 2 ک...
04/05/2024

✅(گُڈ نیوز پر کرکٹ لورز )✅.

[چروڑی سپر لیگ سیزن2]

چروڑئ سپر لیگ سیزن 2 شیفٹ ٹو نگری کرکٹ گراونڈ

چروړ‎ی سپر لیگ سیزن 2 کو ہم انشاءاللہ کیسی بھی خال میں کامیاب کرنے بس آپ سب لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت درکار ہوگی۔

جیسا کے آپ سب جانتے ہے چروڑی امازی کا پیچ کچھ فرسنل ایشوز کی واجہ سے توڑ دیا گیا۔

لیکن ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کے ہم کیسی بھی خال میں یہ ٹورنمنٹ بنائینگے۔

تاکہ پہلی بار کی طرح اس بار بھی ہم آپ سب کو فُل انٹرینٹ کرادئے۔

اس دافعہ ہمارے ٹورنمنٹ میں ہم نے کچھ بدلاؤ کئے ہے۔

ہم چاہتے کہ آپ سب کرکٹ شوقین بھائیوں کا ہمارے ساتھ پورہ سپورٹ ہو اور ہم اس سپر لیگ کو ایک شاندار سپر لیگ میں تبدیل کریں۔

اسلئے ہم نے اینٹری فیس میں کمی کرنے کا ارادہ کرلیا

ٹورنامنٹ (icc)کے رولز پے چلے گا
اور ہر ٹیم کو پل کیٹ کرنا لازمی ہوگا
ٹورنمنٹ میں آپ کہی بھی سے حصہ لے سکتے ہے۔ مطلب اس میں کوئی پابندی نہیں ہوگی پاکستان کے کیسی بھی علاقے سے آپ اپنی اینٹری کرا سکتے ہے

اینٹری فیس : 3000 ہوگا

وینر کو 30 ہزار ملے گا
رنر کو 10 ہزار بشمول انعامات

بمقام :نگرائی کرکٹ گراونڈ

آرگنائزر کمیٹی:
احمد زیب :03441922619

سمیع حمزہ :

نور زمان :03465900520

چروڑی سپر لیگ سیزن 2پہلے کی طرح اس بار بھی ہم ٹورنامنٹ بنانے جارہے ہیں لیکن اس بار کچھ تبدیلیاں ضرور لائی گئی ہیں۔1۔ ٹور...
01/05/2024

چروڑی سپر لیگ سیزن 2
پہلے کی طرح اس بار بھی ہم ٹورنامنٹ بنانے جارہے ہیں لیکن اس بار کچھ تبدیلیاں ضرور لائی گئی ہیں۔
1۔ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں کو انٹری دیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ڈبل ناک آؤٹ کے سسٹم پر کھیلا جائے گا۔
2۔ ٹورنامنٹ پول کے سسٹم پر ہوگا۔ پول قرعہ اندازی کے ذریعے بنائے جائیں گے۔ ہر پول میں چار (4) ٹیمیں ہونگے۔
3۔ ایمپائر کا فیصلہ اٹل اور حتمی ہوگا۔ رولز میں کسی کے ساتھ رعایت نہیں ہوگا۔ خلاف ورزی کی صورت میں ٹیم یا کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا جائے گا
4۔ ٹورنامنٹ کا انٹری فیس 4000 ہوگی۔ ونر 40 ہزار اور رنر 15 ہزار ہوگی۔
5۔ ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا اور سکواڈ میں 11 کھلاڑی ہونا لازمی ہے۔
6۔ فل کٹ لازمی ہوگا بغیر کٹ کے کھلاڑی کو میچ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔
7۔ ٹورنامنٹ عید سے 9 دن پہلے شروع ہوگا اور عید کے چوتھے دن فائنل ڈے ہوگا۔
8۔ ٹورنامنٹ اوپن ہوگا۔

آرگنائزر:
احمد زیب :03441922619

سمیع حمزہ :
نور زمان :03465900520

اپنی کیسی بھی پیج کےلئے لوگو (logo)ہم سے فری بنائے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہم اپنے فولورز کے لئے فری میں پیج لوگو (logo) ب...
28/04/2024

اپنی کیسی بھی پیج کےلئے لوگو (logo)ہم سے فری بنائے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہم اپنے فولورز کے لئے فری میں پیج لوگو (logo) بنائیگے شکریہ

27/04/2024

سلام
جو بھائی ہمارے ٹورنامنٹ میں انٹری کرے گی وہ سب اپنے ایک پلئیر کی ویڈیو ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھجیں۔ وہ ویڈیو ہم اس پیج سے اپلوڈ کریں گے جسکی ویڈیو پر زیادہ ویوز آگئے اس ٹیم کی انٹری فری ہوگی اور اس پلئیر کو نقد انعام بھی دیا جائے گا
وٹس ایپ نمبر 03465900520
شکریہ

Address

Charorai Amazai
Bunerwal
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ÑOOR ZAMAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category