Saqib Khan official

Saqib Khan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqib Khan official, Professional Sports Team, Buner Kankoway, Bunerwal.

‏عقل بڑی ہے🙄کہ بھینس؟میں😳ہر کسی کو کہتي ہوں کہ بھینس بڑی ہے لیکن کوئی مانتا ہی نہیــں😜آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گی...
04/03/2023

‏عقل بڑی ہے🙄کہ بھینس؟
میں😳ہر کسی کو کہتي ہوں کہ
بھینس بڑی ہے
لیکن کوئی مانتا ہی نہیــں😜
آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا۔
اب آپ خود ہی دیکھ لو😛😒😒😐😐🙆🙆🙆

"_حقیقت سے بہت دور ہے خواہش میری_"✨پھر بھی خواہش ہے کہ اِک خواب حقیقت ہوجائے_ 😍
09/06/2022

"_حقیقت سے بہت دور ہے خواہش میری_"✨
پھر بھی خواہش ہے کہ اِک خواب حقیقت ہوجائے_ 😍

فوجی جب گھر سے جاتا ہے تو بہن کہتی ہے بھائی اگلی دفع جب آنا تو مجھے گولڈ کی رنگ بنوا کر دینا ،،،،فوجی سر پر ہاتھ رکھ کر ...
07/12/2021

فوجی جب گھر سے جاتا ہے تو بہن کہتی ہے بھائی اگلی دفع جب آنا تو مجھے گولڈ کی رنگ بنوا کر دینا ،،،،
فوجی سر پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے میری بہن ضرور ۔۔

چھوٹا بھائی کہتا ہے بھائی ہونڈا بائیک لا دو نہ فوجی کہتا ہے لا دوں گا تھوڑا صبر کر یار ۔۔

باپ ملتا ہے تو کہتا ہے بس تیری شادی کرنی ہے جلدی سے ۔۔

ماں کہتی ہے بیٹا اب آۓ گا تو تیری منگنی کروں گی بس جلدی آنا ۔

فوجی ماں باپ بھائی بہن سے مل کر آتا ہے اسے پتا نہیں ہوتا کہ ملاقات آخری ہے_

یہاں جب دشمن سے لڑتے لڑتے تین چار گولیاں سینے میں اتر جاتی ہیں تو
بہن بھائیوں ماں باپ سے کیے وعدے بہت یاد آتے ہوں گے، زرا سوچیں اُس وقت فوجی کے دل پے کیا گزرتی ہوگی جب وہ ماں باپ بہن بھائی کی خواہشوں کے آگے بے بس زمین پے آ کر گرتا ہے

جب فوجی کہ گھر فون جاتا ہے نہ کہ اپکا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو اُس وقت بہن بھائی ماں باپ پر کیا گزرتی ہوگی ۔۔۔

پھر یہ اکثر لوگ کیسے کہ سکتے ہیں کہ آرمی والے کچھ نہیں کرتے ؟
کچھ نہیں کرتے تو شہید کیسے ہو جاتے ہیں؟

سوچ سمجھ کر پوسٹ کیا کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کسی شہید کے بہن بھائی ماں باپ آپکی پوسٹ دیکھ رہے ہوں

Umar Akmal is back
25/05/2021

Umar Akmal is back

❤️❤️❤️❤️
25/12/2020

❤️❤️❤️❤️

Sayed Cricket Academy BunerIslamabad  Tour Top bowlersAsim malak top wicket taker 3 matches 7 wktsSaqib khan. 3 matches ...
18/10/2020

Sayed Cricket Academy Buner
Islamabad Tour
Top bowlers
Asim malak top wicket taker
3 matches 7 wkts
Saqib khan. 3 matches 6 wkts
Asar Khan 3 matches 6 wkts

Good bating Zafar Cricketer keep it up bro today make 75rnz  in islambad
15/10/2020

Good bating Zafar Cricketer keep it up bro today make 75rnz in islambad

Proud of you brother ,,,,131 ranx at Fazal cricket ground torwarsak
27/09/2020

Proud of you brother ,,,,131 ranx at Fazal cricket ground torwarsak

25/09/2020
😝😝😝
25/09/2020

😝😝😝

Right
20/09/2020

Right

19/09/2020

💓❤️❤️💓Friends💓💓

Address

Buner Kankoway
Bunerwal

Telephone

+923489320964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share