25/12/2025
Thank you Drone Fighters Daggar
کرکٹ کا مزہ کھلاڑی سے ۔ پہلی بار ڈرون فائٹر کرکٹ گراؤنڈ پر ڈرون فائٹر کرکٹ گراؤنڈ کے آنر اعزاز نے ایک ٹرائی سیریز کا انعقاد کیا ہے ۔جس میں تین ٹیمیں حصہ لے گی ۔نیوسٹار جونیئر ،ڈرون فائٹر ڈگر اور آسٹریلیا کڑپہ ۔کل تین ٹیمیں ہر ٹیم راؤنڈ میں چار چار میچز کھیلے گی ۔ ایک بہترین ٹورنامنٹ ہوگا تمام تماشائیوں کو بہترین انٹرٹینمنٹ ملے گا ۔فائنل جیتنے والے ٹیم کو 15000 ہزار انعام ملے گا ۔نیوسٹار انتظامیہ اعزاز کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیں ٹرائی سیریز میں کھیلنے کا موقع فراہم کیا ۔❣️