Totalai FC

Totalai FC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Totalai FC, Sports Club, totalai, Bunerwal.

🌍🏆⚽ کرنل شیر خان فٹبال ٹورنامنٹ 2026 ⚽🏆🌍📍 کرنل شیر کلے، صوابی🔥💥 فٹبال کے شائقین کے لیے ایک عظیم الشان اور تاریخی ایونٹ 💥...
13/05/2026

🌍🏆⚽ کرنل شیر خان فٹبال ٹورنامنٹ 2026 ⚽🏆🌍
📍 کرنل شیر کلے، صوابی
🔥💥 فٹبال کے شائقین کے لیے ایک عظیم الشان اور تاریخی ایونٹ 💥🔥
⚔️ شاندار افتتاحی میچ ⚔️
🌟 YFC Totalai
🆚
🌟 Managi FC
15 مئی 2026
⏰ شام 4:30 بجے
📍 KSK Ground
https://maps.app.goo.gl/s3pprAFQk6tShcHD6
🎤✨ اس عظیم الشان ٹورنامنٹ میں ہوگی:
🎶 شاندار اوپننگ سیرمنی
🔥 زبردست چیئرنگ اور فل سپورٹ
🏟️ بہترین فٹبال ماحول
⚽ سنسنی خیز مقابلے
🎉 جوش، جذبے اور انرجی سے بھرپور لمحات.
تمام فٹبال شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📢 آئیں، اپنے پسندیدہ کلب کو سپورٹ کریں
اور اس تاریخی ایونٹ کو یادگار بنائیں!

14/03/2026

فیفا ورلڈ کپ 2026 - بالکل نیا انداز، نئے قوانین! ⚽🔥

فٹ بال کے سب سے بڑے میلے میں اب تبدیلیاں صرف میدان تک محدود نہیں، بلکہ قوانین بھی بدل رہے ہیں۔ فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے کچھ اہم اپ ڈیٹس کا اعلان کر دیا ہے جو میچ کو مزید تیز اور دلچسپ بنا دیں گے۔

آئیے جانتے ہیں وہ بڑی تبدیلیاں جو آپ کو دیکھنی چاہئیں: 👇

---

🥇 تبدیلی کا نیا اصول
متبادل کھلاڑی کو میدان چھوڑنے کے لیے صرف 10 سیکنڈ ملیں گے۔
⚠ اگر وقت سے زیادہ لیا تو نیا کھلاڑی 1 منٹ انتظار کرے گا!

⏱ تھرو اِن اور گول کِک میں تیزی
اب گیند کو واپس کھیل میں لانے کے لیے صرف 5 سیکنڈ کا وقت
❗ دیر کی تو گیند مخالف ٹیم کو مل جائے گی

🩺 انجری کا نیا قانون
جو کھلاڑی میدان میں علاج کروائے گا، اسے میدان چھوڑنا ہوگا
🕐 واپسی کے لیے 1 منٹ کا انتظار لازمی

📺 وی اے آر میں مزید اختیار
اب وی اے آر دوسری پیلی کارڈ اور کارنر ککس کا جائزہ لے سکے گا
✅ لیکن صرف تب جب کوئی واضح غلطی ہو

---

یہ تبدیلیاں 2026 فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار دیکھنے کو ملیں گی۔

13/02/2026
پہلا آل پاکستان محمد یونس چیئرمین (مرحوم) فٹبال ٹورنامنٹ طوطالئ، بونیرپہلا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ طوطالئ بونیر میں من...
16/12/2025

پہلا آل پاکستان محمد یونس چیئرمین (مرحوم) فٹبال ٹورنامنٹ طوطالئ، بونیر

پہلا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ طوطالئ بونیر میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا اہتمام خدوخیل فٹبال کلب طوطالئ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھیل کے ذریعے امن، بھائی چارے اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے۔ یہ مقابلے محمد یونس چیئرمین (مرحوم) کی یاد میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔

ٹورنامنٹ کا طریقہ کار:
پہلا مرحلہ (مقامی راؤنڈ):
سب سے پہلے 32 مقامی ٹیمیں منتخب کی جائیں گی، جن میں سے 16 کامیاب ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

دوسرا مرحلہ (آل پاکستان راؤنڈ):
کل 32 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں
16 ٹیمیں پہلے مرحلے سے کامیاب ہوں گی
اور 16 ٹیمیں پاکستان بھر کے اضلاع سے منتخب کی جائیں گی۔

اہم قواعد و ضوابط:
انٹری صرف اُن ٹیموں کو دی جائے گی جو ٹورنامنٹ کے معیار پر پوری اُترتی ہوں، ریگولر ہوں اور مکمل کھلاڑیوں کے اسکواڈ کے ساتھ دستیاب ہوں۔ کمیٹی میٹنگ کے بعد انٹری کی منظوری دی جائے گی۔

ہر ٹیم میں 9 کھلاڑی شامل ہوں گے.چار کھلاڑی تبدیل کرنے کی اجازت ہوگی۔

انٹری بالکل مفت ہے کیونکہ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھیل کے ذریعے امن اور خوشی کو فروغ دینا ہے

میچ شروع ہونے کا وقت: دوپہر 2:30 بجے

تاخیر سے آنے والی ٹیم کا ایک کھلاڑی پورے میچ کے لیے باہر کر دیا جائے گا

میچ کا دورانیہ: ٫45 45 منٹ ایک ایک ہاف ہوگا۔

ریفری کا فیصلہ حتمی اور قابلِ قبول ہوگا

ایک جیسا کٹ لازمی ہے

رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
25 دسمبر

تمام ٹیمیں اپنی شرکت کی تصدیق کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
براہِ کرم اپنی ٹیم کا نام اور ٹیم کی تصویر واٹس ایپ کے ذریعے آخری نمبر پر ارسال کریں۔

ٹورنامنٹ کمیٹی و رابطہ نمبر:
فضل حکیم — 03459305749
ناصر خان استاد — 03449691622
جنید شاہ — 03115472994
سراج محمد — 03439601842
رخمان شیر — 03449224020
باسط علی — 03479059845

آئیں اس تاریخی فٹبال ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں، کھیل کو فروغ دیں اور محمد یونس چیئرمین (مرحوم) کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کریں۔
میزبان ٹیم: فرسٹ خدوخیل فٹبال کلب طوطالئ ⚽

⚽ دوسرا آل پاکستان فرحان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ⚽📍 مقام: بامخیل سپورٹس کمپلکس، صوابی✨ پاکستان کے تمام فٹبال کلبز کو...
21/09/2025

⚽ دوسرا آل پاکستان فرحان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ⚽
📍 مقام: بامخیل سپورٹس کمپلکس، صوابی

✨ پاکستان کے تمام فٹبال کلبز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
✅ اس ایونٹ میں شرکت کے لیے کوئی انٹری فیس نہیں ہے۔

انٹری کی آخری تاریخ: 01 اکتوبر 2025

📞 رابطہ برائے انٹری:
وسیم دادا:03130437773
منصور شاہ:03133649490

⚡ اپنی ٹیم رجسٹرڈ کریں اور اس شاندار ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں!

🌟 انتظار کی گھڑیاں ختم! 🌟ینگ فٹ بال ٹورنامنٹ – TOTALAI 2025⚽ ایک شاندار فائنل میچ ⚽KKS Totalai 🆚 FC Markhor Jhanghdra📅 ت...
04/09/2025

🌟 انتظار کی گھڑیاں ختم! 🌟
ینگ فٹ بال ٹورنامنٹ – TOTALAI 2025

⚽ ایک شاندار فائنل میچ ⚽
KKS Totalai 🆚 FC Markhor Jhanghdra

📅 تاریخ: 07 ستمبر 2025
🕟 وقت: شام 4:30 بجے
📍 مقام: YFC Totalai گراؤنڈ

🔥 آئیں اور اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں! جوش، جنون اور جذبے سے بھرپور یہ فائنل میچ آپ کو یادگار لمحات دے گا!
Location Near Ghazan Stars cricket Ground!!

⭐پہلا سٹار کلب مانیری فٹسال ٹورنامنٹ مانیری بالا گراؤنڈ 2025⭐ٹورنامنٹ شرائط:⁦⬅️⁩. یہ ٹورنامنٹ 7 سائیڈ پر کھیلا جائے گا۔⬅...
20/08/2025

⭐پہلا سٹار کلب مانیری فٹسال ٹورنامنٹ مانیری بالا گراؤنڈ 2025⭐
ٹورنامنٹ شرائط:
⁦⬅️⁩. یہ ٹورنامنٹ 7 سائیڈ پر کھیلا جائے گا۔
⬅️. یہ ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کیھلا جائے گا-
⁦⬅️⁩. اس ٹورنامنٹ میں ایک دن میں دو میچز 4 بجے اور 5 بجے کھیلے جائینگے۔
⁦⬅️⁩. وقت کی پابندی لازمی ہوگی اگر کوئی ٹیم وقت پر نہ آئے تو اُنسے ایک کھلاڑی ایک ہاف کیلئے ڈراپ کیا جائیگا۔
⁦⬅️⁩. ونر اور رنر ٹیم کو ٹرافی اور کیش پرایزز دیئےجائینگے۔⁦
⁦⬅️⁩. رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 اگست ہے اُسکے بعد کسی بھی ٹیم کو انٹری نہیں دی جائیگی۔⁦
⁦⬅️⁩. انٹری فیس 3000 جو پہلے ايزی پیسہ پر کرنی ہوگی اُسکے بعد ٹیم کو انٹری میلینگی ۔
کمیٹی اراکین: Star Club Maneri
ایزی پیسہ نمبر:
محمد اسامہ03109828981
رابطہ نمبرز:
0315-5688861
0313-9569314

1st Aman football Tournament ghurghushto buner
01/08/2025

1st Aman football Tournament ghurghushto buner

بونیر فٹ لیگ کے فارم صاحب اللہ کے ساتھ دستیاب ہے،تحصیل مندنڑ اور خدوخیل کے کھلاڑی اگر لیگ میں شرکت کرنا چاہے تو وہ اپنا ...
13/04/2025

بونیر فٹ لیگ کے فارم صاحب اللہ کے ساتھ دستیاب ہے،تحصیل مندنڑ اور خدوخیل کے کھلاڑی اگر لیگ میں شرکت کرنا چاہے تو وہ اپنا فارم صاحب اللہ کے ساتھ جمع کرے۔۔

15/01/2025

پہلاخدوخیل سٹار فٹ بال ٹورنامنٹ (طوطالی):2025

۱۔ہر ٹیم 7 کھلاڑیوں پرمشتمل ہوگی رولنگ چینج

۲-وقت کی پابندی لازمی ہوگی۔3:00pm میچ شروع ہوگا۔

۳۔ریفری کا فیصلہ آخری ہوگا۔

۴۔پہلی32 ٹیموں کو انٹری ملے گا۔

۵۔انٹری فیس3000ہوگی۔

Last date for entry:20-01-2025

۶۔اپنی رجسٹریشن easy paisa نمبر پرانٹری بہیج کر کریں۔ ۔۔03162063006

ونر رقم:20000+🏆

رنر:10000🏆

Address

Totalai
Bunerwal

Telephone

+923166680871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Totalai FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category