02/09/2026
🌧️ FINAL MATCH POSTPONED ⚽
آج Elai Football Ground پر ہونے والا فائنل میچ شدید بارش اور گراؤنڈ میں زیادہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ 🌧️⚽
📅 فائنل میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
📢 نئی تاریخ اور میچ کے حوالے سے تمام معلومات آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ طور پر جاری کی جائیں گی۔