Chagharzai Premier League

Chagharzai Premier League Chagharzai Premier League (CPL)
is a Event in Front of Village Golonoborai

CPL SEASON 03TOP CATCHES by Wicketkeeper Afsar Ahmad  08
26/01/2025

CPL SEASON 03
TOP CATCHES by Wicketkeeper Afsar Ahmad 08

CPL SEASON 03TOP WICKETS  by Farhad Lefty 09
26/01/2025

CPL SEASON 03
TOP WICKETS by Farhad Lefty 09

CPL SEASON 03TOP SIXES by Maaz Gurbaz 38
26/01/2025

CPL SEASON 03
TOP SIXES by Maaz Gurbaz 38

CPL SEASON 03TOP SCORES by Maaz Gurbaz 309
26/01/2025

CPL SEASON 03
TOP SCORES by Maaz Gurbaz 309

Congratulations to Gulonoborai STARS Team Qualify to The Big Final
26/01/2025

Congratulations to Gulonoborai STARS Team Qualify to The Big Final

آج کے میچ کے سمارٹ پلیئر اف دی میچ مراد شاھین رہے انہوں نے پہلے بیٹنگ میں چار گیندوں میں ٹیم کے لیئے قیمتی 16 رنز ناٹ آؤ...
26/01/2025

آج کے میچ کے سمارٹ پلیئر اف دی میچ مراد شاھین رہے انہوں نے پہلے بیٹنگ میں چار گیندوں میں ٹیم کے لیئے قیمتی 16 رنز ناٹ آؤٹ بنائے جبکہ دو اوورز میں صرف 14 رنز کنسیٹ کئیے.. ویل پلیڈ مراد شاھین..

آج کے میچ کے مین اف دی میچ آصف ذادہ رہے جنہوں نے پہلے بیٹنگ میں 26 رنز بناکر ٹیم کے ٹوٹل کو 130 تک پہنچانے میں کلیدی کرد...
26/01/2025

آج کے میچ کے مین اف دی میچ آصف ذادہ رہے جنہوں نے پہلے بیٹنگ میں 26 رنز بناکر ٹیم کے ٹوٹل کو 130 تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا جبکہ بعد میں دو اوورز میں صرف 16 رنز دیکر ایک اہم وکٹ حاصل کی.. ویل پلیڈ آصف ذادہ

چغرزی پریمئیر لیگ سیزن تھری کے ایلیمینیٹر 2 میں گلونوبوڑی سٹارز نے گلونوبوڑی فائٹرز کو 37 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لیئے...
26/01/2025

چغرزی پریمئیر لیگ سیزن تھری کے ایلیمینیٹر 2 میں گلونوبوڑی سٹارز نے گلونوبوڑی فائٹرز کو 37 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لیئے کوالیفائی کرلیا. پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سٹارز کی ٹیم نے مقررہ نو اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے جسمیں ابراھیم شاہ کے 35 جبکہ آصف ذادہ کے 28 رنز قابل ذکر تھے. فائٹرز کیجانب سے جبران لفٹی،احمدعلی اور بلال بوبی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی. جواب میں فائٹرز کی ٹیم مقررہ نو اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بناسکی. حسین شاہ نے 23 اور راحت اللہ نے 20 رنز بنائے. سٹارز کیجانب سے آصف ذادہ اور جبران جونئیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی. آصف ذادہ کو آل راؤنڈ کاکردگی پر مین اف دی میچ قرار دیا گیا.

از ارگنائزنگ کمیٹی سی پی ایل سیزن تھری...

چغرزی پریمئیر لیگ سیزن تھری کا ایلیمینیٹر2 کل گلونوبوڑی فائٹرز اور گلونوبوڑی سٹارز کے درمیان کھیلا جائیگا. جیتنے والی ٹی...
25/01/2025

چغرزی پریمئیر لیگ سیزن تھری کا ایلیمینیٹر2 کل گلونوبوڑی فائٹرز اور گلونوبوڑی سٹارز کے درمیان کھیلا جائیگا. جیتنے والی ٹیم فائنل میں زلمی کے مدمقابل آئیگی جبکہ ہارنے والی ٹیم گھر کا راستہ پکڑ لیگی. دونوں ٹیموں کے پاس ہونگے باولرز اور بیٹرز کی بھرمار.. کون جیتیگا اور کس کا مقدر بنیگی ہار؟ ایک طرف ہونگے جبران لفٹی، اشفاق احمد اور احمدعلی جیسے مہان کھلاڑی تو دوسری جانب مراد شاھین، بشیر شہزاد، آصف ذادہ اور ابراہیم شاہ جیسے کھلاڑی ہونہار... گلونوبوڑی فائٹرز بلال بوبی، جبران لفٹی اور احمدعلی کرینگے مخالف بیٹرز پر وار تو ابراھیم شاہ، بشیر شہزاد اور آصف ذادہ کو ہے بس کل تک کا انتظار.. کرکٹ کا جادو سر چڑھکر بولیگا. دیکھنا نا بھولیئے ..کل ٹھیک دن دو بجے..

چشم براہ ارگنائزنگ کمیٹی چغرزی پریمئیر لیگ سیزن تھری...

آج کے میچ کے مین اف دی میچ آصف ذادہ رہے جنہوں نے ایک وکٹ حاصل کی اور بعد میں 26 قیمتی رنز بنائے جسکی بدولت انکی ٹیم یہ م...
25/01/2025

آج کے میچ کے مین اف دی میچ آصف ذادہ رہے جنہوں نے ایک وکٹ حاصل کی اور بعد میں 26 قیمتی رنز بنائے جسکی بدولت انکی ٹیم یہ میچ پانچ وکٹوں سے جیتنے میں کامیاب ہوئی. ویل پلیڈ آصف ذادہ..

آج کے میچ کے سمارٹ پلیئر اف دی میچ عامر رحمان رہے. انہوں نے آج مخالف ٹیم کے بیٹرز کے ہوش اڑا دئیے. دو اوورز میں محض دس ر...
25/01/2025

آج کے میچ کے سمارٹ پلیئر اف دی میچ عامر رحمان رہے. انہوں نے آج مخالف ٹیم کے بیٹرز کے ہوش اڑا دئیے. دو اوورز میں محض دس رنز دیکر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا. گو کہ انکی ٹیم میچ ہارگئی لیکن عامر رحمان نے تماشائیوں کے دل جیت لیئے. ویل پلیڈ عامر رحمان..

معاز گرباز آج بھی چھاگئے. اس سیزن میں مسلسل چھوٹی ففٹی سکور کی اور نیا ریکارڈ اپنے نام کیا. آج کا میچ انکی ٹیم ایک کانٹے...
25/01/2025

معاز گرباز آج بھی چھاگئے. اس سیزن میں مسلسل چھوٹی ففٹی سکور کی اور نیا ریکارڈ اپنے نام کیا. آج کا میچ انکی ٹیم ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد ہار گئی لیکن معاز اس پورے سیزن کے سٹار کے طور پر ابھر کر سامنے آئے. ویل پلیڈ معاز گرباز

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chagharzai Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category