Gulonobowri Cricket Ground Chagharzi Buner

Gulonobowri Cricket Ground Chagharzi Buner Tournament Organizer

چغرزی کی تاریخ کا پہلا عظیم، شاندار اور یادگار ٹورنامنٹ، جو صنوبر خان، قاصد خان اور آرگنائزر کمیٹی کی انتھک محنت، خلوص ن...
26/04/2026

چغرزی کی تاریخ کا پہلا عظیم، شاندار اور یادگار ٹورنامنٹ، جو صنوبر خان، قاصد خان اور آرگنائزر کمیٹی کی انتھک محنت، خلوص نیت، دیانتداری اور بہترین انتظامات کا عملی مظاہرہ ثابت ہوا، نہ صرف کامیابی سے ہمکنار ہوا بلکہ اس نے علاقے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک نئی مثال بھی قائم کر دی۔ اس ٹورنامنٹ میں جو وعدے کیے گئے تھے، وہ ایک ایک کر کے پورے کیے گئے—چاہے وہ انعامات کا اعلان ہو، دھنبے کا وعدہ ہو، رنر اپ ٹرافی ہو یا مہمانِ خصوصی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے لیے کیش انعامات—سب کچھ مکمل شفافیت کے ساتھ کھلاڑیوں تک پہنچایا گیا۔ مزید برآں، آرگنائزر کمیٹی کی جانب سے 15 ہزار اور 20 ہزار روپے کے اعلانات بھی بخوبی ادا کیے گئے، جس سے یہ ثابت ہوا کہ یہ ٹورنامنٹ صرف کھیل تک محدود نہیں بلکہ اعتماد، بھائی چارے اور دیانت کی ایک روشن مثال ہے۔ بلاشبہ، یہ ایونٹ آنے والے وقتوں میں چغرزی کے لیے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک نئی امید اور حوصلہ بن کر ابھرا ہے۔روپے کے اعلانات بھی بخوبی ادا کیے گئے، جس سے یہ ثابت ہوا کہ یہ ٹورنامنٹ صرف کھیل تک محدود نہیں بلکہ اعتماد، بھائی چارے اور دیانت کی ایک روشن مثال ہے۔ بلاشبہ، یہ ایونٹ آنے والے وقتوں میں چغرزی کے لیے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک نئی امید اور حوصلہ بن کر ابھرا ہے۔
اور اپنے ٹیم Fakhre Chagharzi Riyal Senior کو چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں 💯❤️

اج کوٹ پریمیر لیگ میں چغرزی سٹارز گلونوبوڑی کا مقابلہ لقمان پارمیسی کوٹ کے ساتھ ہوا۔پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 6 آورز میں چغ...
14/04/2026

اج کوٹ پریمیر لیگ میں چغرزی سٹارز گلونوبوڑی کا مقابلہ لقمان پارمیسی کوٹ کے ساتھ ہوا۔
پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 6 آورز میں چغرزی سٹارز گلونوبوڑی کو 92 رنز کا ہدف دیا۔ جس میں کیپٹن Muhammad Bilal Economist اور حمزہ بولیٹ نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔
جواب میں چغرزی سٹارز گلونوبوڑی کے اوپنرز Wajahat Ullah اور بلال اکانومسٹ نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔جس میں وجاہت اے بی نے ناقابل شکست 65, بلال اکانومسٹ 20 جبکہ مراد لیفٹی نے 2 گیندوں پر 10 اہم رنز بنائے۔ یوں چغرزی سٹارز گلونوبوڑی نے لقمان پارمیسی کوٹ کو سبق سیکھا کر 9 وکٹوں سے شکست دی۔
یوں چغرزی سٹارز گلونوبوڑی نے کوٹ پریمیر لیگ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
وجاہت اللہ کا آتے ہوئے آکسیڈنٹ ہوا اور زخمی حالت میں انہوں نے لقمان پارمیسی کوٹ کے بچوں کو دن میں تارے دکھائے۔

Sher Aman Abid Shaheen England star shola Bahar Sports Complex BUNER Shakir Rahman Wajahat Ullah 💯💪💯

بونیر اور چغرزئی کی تمام کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی کہ بہار سپورٹس نے جی ایس (غواث سپورٹس) کے نام سے ایک بیٹ بنایا ہے جس ...
08/04/2026

بونیر اور چغرزئی کی تمام کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی کہ بہار سپورٹس نے جی ایس (غواث سپورٹس) کے نام سے ایک بیٹ بنایا ہے جس کی باقاعدہ لانچنگ سرمنی 9 تاریخ کو 2بجے نور نرسنگ کالج کے ھال میں منعقد کی جائیگی آپ سب دوستوں کو دعوت دی جاتی ہیں کیونکہ آپ لوگوں کے آنے سے اس مخفل کا رونق دوبالا ھوگا ۔دوکاندار خضرات بھی تشریف لائیں کیونکہ یہ بونیر کا برانڈ ہے اور آپ سب سے خوصلہ آفزائ کی توقع ہے۔
🏏❤
💯
Bahar Sports Complex BUNER Umer Khan 🤌🫀 💎

السلام علیکم! امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے۔میں اپنے اور پورے گاؤں والوں کی طرف سے جناب اسرار احمد صاحب ...
06/04/2026

السلام علیکم!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے۔
میں اپنے اور پورے گاؤں والوں کی طرف سے جناب اسرار احمد صاحب (سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اور جے یو آئی جنرل سیکرٹری ضلع بونیر)، جناب مولانا مفتی فضل غفور صاحب (ضلعی امیر جے یو آئی بونیر)، جناب مولانا زاکراللہ صاحب (تحصیل امیر جے یو آئی)، جناب پرویش خان صاحب (تحصیل جنرل سیکرٹری جے یو آئی) اور جناب جمیل الرحمٰن صاحب کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے گاؤں گلونوبوڑی کے لیے کرکٹ گراؤنڈ اور ساتھ ساتھ جنازگاہ بنایا۔ یہ گراؤنڈ صرف ہمارے گاؤں کے لیے نہیں بلکہ پورے علاقے کیلئے کھیلوں کا مرکز تھا، ہے اور انشاء اللہ آگے بھی رہے گا۔
ہمارے پاس الفاظ نہیں کہ ہم ان سب کا شکریہ ادا کرے۔
ایک بار پھر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

With the supervision of 👇

Muhammad Bilal Economist
Sher Aman
Shakir Rahman
Murad Ali Cricketer
Azam Khan

28/03/2026

Muhammad Bilal Economist to Duplicate Fakhre Chagharzi Batters 🤟🤟

آج شمنال کرکٹ گراؤنڈ پر Muhammad Bilal Economist نے اپنے آپ کو ہر وقت اوریجنل ثابت کرنے والے ڈوپلیکیٹ فخری چغرزی کے خلاف...
28/03/2026

آج شمنال کرکٹ گراؤنڈ پر Muhammad Bilal Economist نے اپنے آپ کو ہر وقت اوریجنل ثابت کرنے والے ڈوپلیکیٹ فخری چغرزی کے خلاف اپنے کوٹے کے 2 اورز کیئے اور ڈوپلیکیٹ فخری چغرزی سپورٹس کمپلیکس (🐝) الیون کے ایک بھی بیٹسمین بلال اکانومسٹ کے خلاف باؤنڈری لگانے ناکام رہے۔
اور بیٹنگ میں عظیم کنگ 😂 کو دو، نثار چھوٹے ڈون 😂 کو دو، اور مراد لیفٹی کو دو چھکے لگائے۔ لیکن بدقسمتی سے 60+ رنز کی اننگ کھیل کر رن آوٹ ہوئے۔
یاد رہے کہ اسی ٹیم نے کل آرگنائزنگ کمیٹی کو کال کر کے Fakhre Chagharzi Riyal Senior سے میچ کھیلنے سے انکار کیا کہ ہمارے پاس یہ نہیں ہے وہ نہیں ہے۔
لیکن بلال اکانومسٹ تو صرف ایک Fcions تھا سوچو اگر یہ 11 ہوتے تو کیا ہوتا۔

26/03/2026

Za hmmmm 💯
Sher Aman zulam dy hu eba nu hmmm chi warbateee kegi nu saray SA oki akhir 🤣🤣

Address

Gulonobowri Chagharzi District Buner
Buner
19290

Telephone

+923469195968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulonobowri Cricket Ground Chagharzi Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulonobowri Cricket Ground Chagharzi Buner:

Share