23/05/2026
آج کا میچ واقعی یادگار رہا جہاں Young Fighter نے اپنی طاقتور بیٹنگ سے میدان مار لیا 💪
💥 ٹوٹل اسکور: 176/4 (9 اوورز)
🌟 ہیروز آف دی میچ:
✨ یحییٰ – 72 رنز (صرف 15 گیندوں پر) 🔥🚀
✨ بلال – 37 رنز
✨ فلک ناز – 20 رنز
🔥 جواب میں Bacha Qalanders نے بھی ہمت نہیں ہاری اور زبردست فائٹ دی 💯
💥 ٹوٹل اسکور: 153/5 (9 اوورز)
🌟 نمایاں کھلاڑی:
✨ باسط – 39 رنز
✨ سجاد – 36 رنز
✨ کاشف – 18 رنز (صرف 4 گیندوں پر ⚡)
🎯 باؤلنگ میں کمال:
✔️ قائد – 3 وکٹیں 👑
✔️ ایم سعید – 1 وکٹ
✔️ وقار – 1 وکٹ