26/06/2026
چینگلی پریمیئر لیگ کے فاتح اور ہمارے دلوں کے ہیروز، سپر اسٹار زلمی کی اس تاریخی کامیابی کی خوشی میں، ہمارا انکل نظر خان کی طرف سے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے ایک شاندار روٹی (کھانے) کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
نظر خان نے ٹیم کے نوجوانوں کی محنت کو دل سے سراہا اور اعلان کیا کہ زلمی کا یہ خوبصورت اور کامیابیوں کا سفر آگے بھی ایسے ہی جاری رہے گا۔
"چیمپئنز ہمیشہ بہترین عزت اور دعوت کے حقدار ہوتے ہیں، اور ہمارا پورا تعاون ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گا!"
ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی طرف سے نظر خان کا شکریہ