10/07/2026
*🏆 نوریزی سوپر لیگ - فائنل کنفرم 🏆*
*ڈھیرئ کرکٹ گراؤنڈ کا ایک ہی اصول ہے* 💚
جب بھی یہاں لیگ ہوتی ہے تو *اسد خان کی ٹیم* فائنل تک ضرور پہنچتی ہے۔
اور آج ایک بار پھر یہی ہوا 🔥
*نوریزی سوپر لیگ* کے فائنل میں *اسد خان * کی ٹیم نے جگہ بنا لی۔
یہ صرف پرفارمنس نہیں... یہ *لیڈرشپ + ٹیم ورک + تجربہ* کا کمال ہے 👑
اب نظریں صرف *ٹرافی* پر ہیں 🏆
انشاءاللہ اس بار بھی ڈھیرئ کی سرزمین پر اسد خان کا نام گونجے گا۔