Babaan star

Babaan star dynamic and ambitious team
follow us for updates and cricket highlights

What a victory against young Shaheen torwarsak Man of the match Aziz all-round performance 65 runs and 2 wickets.Smart p...
19/08/2026

What a victory against young Shaheen torwarsak
Man of the match Aziz all-round performance 65 runs and 2 wickets.
Smart player of the match Imran outstanding batting under pressure.
بابان کرکٹ ٹیم نے آج united cricket ground torwarsak میں ینگ شاہین تورورسک کو 46 رنز سے ہرا کر کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ بابان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 اور میں 156 رنز بنائے عمران 50 رنز اور عزیز 65 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ جواب میں عزیز خارث علی شاہ فیاض انیس فواد سر اور خارث سینئر کے بہترین بولنگ کے وجہ سے مخالف ٹیم 110 رنز پر آؤٹ ہوئے ۔

MASHALLAH ZIA BHAI completed PCB level 1 COACHING course proud of ASHEZI BUNER ELAI village
11/08/2026

MASHALLAH ZIA BHAI completed PCB level 1 COACHING course proud of ASHEZI BUNER ELAI village

ہمارے بچپن کا ہیرو اور لیجنڈری کرکٹر عمر عنی وفات پا چکے ہیں سب دوستوں سے درخواست ہے کہ عمر عنی کیلئے دعاے مغفرت کرے ۔
08/08/2026

ہمارے بچپن کا ہیرو اور لیجنڈری کرکٹر عمر عنی وفات پا چکے ہیں سب دوستوں سے درخواست ہے کہ عمر عنی کیلئے دعاے مغفرت کرے ۔

25/07/2026

Masterclass batting of Muhammad Haris

🚨🚨 victorious start in the hard ball event at UCGBeat eleven tiger kas by 60 runsMan of the match Haris 91 runs Smart pl...
19/07/2026

🚨🚨 victorious start in the hard ball event at UCG
Beat eleven tiger kas by 60 runs
Man of the match Haris 91 runs
Smart player of the match Aziz 42 runs 3 wickets
بابان کرکٹ ٹیم نے آج united cricket ground torwarsak میں الیون ٹائگر کس کو 60 رنز سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ بابان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اور میں 222 رنز بنائے خارث جونئر 91 رنز فواد سر 48خارث سینئر 28 اور عزیز 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ جواب میں عزیز خارث علی شاہ طارق شاہ ۔فئاض اور فواد سر کے بہترین بولنگ کے وجہ سے مخالف ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہوئے ۔

14/07/2026

📢 ضلع بونیر کے کرکٹ کے نام ایک درد بھرا پیغام! ⚔️🏏
دوستو!
آج ضلع بونیر کا کرکٹ ایک بار پھر سوچنے پر مجبور کر رہا ہے۔
وہ وقت تھا جب بونیر کے نوجوان اچھی پچوں کرکٹ کھیلتے تھے، ٹیموں کی تیاری ہوتی تھی، مقابلے ہوتے تھے اور حقیقی ٹیلنٹ باہر نکلتا تھا۔ لیکن اب؟
"کراس سنگل وکٹ" نے ہمارے ضلع کے کرکٹ کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے۔
ایک سادہ سا کرکٹ گراؤنڈ، دو تین لڑکے، کراس سنگل وکٹ... اور بس!
حقیقی کرکٹ مر رہا ہے۔
ٹیم اسپیریٹ ختم ہو رہا ہے۔
بڑے میچ، بڑی پچ، بڑے ٹورنامنٹس تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔
نوجوان ٹیلنٹ ابھرنے کی بجائے چھپ رہے ہیں۔
بونیر، جو ایک زمانے میں سوات، دیر اور مالاکنڈ کے خلاف مضبوط ٹیموں کے لیے جانا جاتا تھا، آج کراس سنگل وکٹ کی وجہ سے پیچھے چھوٹ رہا ہے۔ یہ کھیل تفریح کے لیے ٹھیک ہے، مگر جب یہ اصل کرکٹ کی جگہ لے لے تو یہ تباہی ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر سوچیں۔
اصل کرکٹ واپس لائیں!
ٹورنامنٹس کا اہتمام کریں، اچھی پچوں کا بندوبست کریں، نوجوانوں کو حقیقی کرکٹ کی طرف راغب کریں۔
بونیر کا کرکٹ زندہ ہو سکتا ہے، بشرطیکہ ہم چاہیں۔
کیا آپ بھی اس بات سے متفق ہیں؟
ضلع بونیر کا کرکٹ بچاؤ تحریک
❤️ لائک کرو، شیئر کرو، آواز اٹھاؤ!

بابان کرکٹ ٹیم اپنے مایہ ناز کھلاڑی ایڈووکیٹ خارث خان کو قانون کے تعلیم مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہے ۔  ایڈووکیٹ خا...
08/07/2026

بابان کرکٹ ٹیم اپنے مایہ ناز کھلاڑی ایڈووکیٹ خارث خان کو قانون کے تعلیم مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہے ۔ ایڈووکیٹ خارث خان انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح مظلوم عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ۔

01/07/2026

Boys during the match

29/06/2026

Our star ⭐⭐ Aziz fastest fifty

Consecutive victory for Babaan cricket team Beat England Amnawar easily by 6 wickets.Man of the match Aziz all-round per...
28/06/2026

Consecutive victory for Babaan cricket team
Beat England Amnawar easily by 6 wickets.
Man of the match Aziz all-round performance
Smart player of the match Haris 75 not out
Best bowler Fawad sir 3 overs 3 wickets
بابان کرکٹ ٹیم نے آج ایلئ میں England Amnawar کو 6 وکٹوں سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ مخالف ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 151 رنز بنائے جواب میں عزیز اور خارث کے بہترین اور جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے ٹارگٹ 15 اور میں خاصل کرلیا ۔
Match summary bowling
Aziz 3 overs 2 wickets
Tariq 3 overs 1 wicket
Haris Ali shah 2 overs 2 wickets
Haris senior 4 overs 2 wickets
Fawad sir 3 overs 3 wickets
Batting
Haris 75 runs not out
Aziz 55 runs

Address

Anghapur District Bunar
Bunar
17290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babaan star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category