01/12/2025
SSA AHMAD ABAD INSHALLAH ❣️
انشاللہ کل ایک اور مقابلہ ہونے جارہا ہے سوپر سٹار احمد آباد بمقابلہ ینگ سٹار بخی دونوں ٹیموں کے ساتھ ینگ انرجیٹک کھلاڑی موجود ہے تمام کرکٹ شائقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئے اور اپنے فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں
اوورسیز پاکستانیوں کو بال بائی بال کمنٹری اور لائیو کوریج دیکھایا جائے گا دیکھنا نہ بھولیں گا کل ٹھیک 2:30
فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ ریال 🏏
آرگنائزنگ کمیٹی فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ ریال 🏏🏏