12/01/2022
بھمبر سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں آج کا میچ UK11 کرکٹ کلب vs بھوتو سیال کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا،
بھوتو سیال کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 134 رنز کا ٹارگٹ دیا،
جواب میں UK 11 کی ٹیم نے یہ ہدف آخری اوور کی پہلی بال پر پورا کر لیا،،
آج کے میچ کے ہیرو رہے جہانگیر صاحب اور عثمان خان صومی.. جہانگیر صاحب نے ناقابل شکست 55 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور عثمان صومی نے 36 رنز کی تیز ترین اور وننگ اننگز کھیلی آج جتنی تعریف کیجاے کم ہوگئ اس پلئیر کی
پہلے باولنگ کرتے ہوئے معین بھائی اور علی عماد نے عمدہ باولنگ کروائی.
ہدف کے تعاقب میں جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی تو عثمان خان اور جہانگیر صاحب نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا اور سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا،،
بہت بہت مبارک ہو پوری UK11 ٹیم کو۔۔۔۔♥️